یاز
محفلین
آپ suffer کا کرایہ بتا رہے ہیں بھائی۔دو لفظ: "قبول ہے"
آپ suffer کا کرایہ بتا رہے ہیں بھائی۔دو لفظ: "قبول ہے"
چینی سے پرہیز کریں۔بہت سادہ سا سوال ہے ،
کیا شوگر کا مریض کی چینی لڑکی سے شادی ہوسکتی ہے ؟
بالکل ہو جائے گا، اگر جوشاندہ میں آئسکریم ڈبو کر کھائیں۔دانت میں شدید درد ہو تو کیا جوشاندہ پینے سے درد ٹھیک ہو جائے گا ؟
دانت میں شدید درد ہو تو کیا جوشاندہ پینے سے درد ٹھیک ہو جائے گا ؟
جوشاندہ چار گھنٹے فریزر میں رکھنے سے بھی کام چلے گا۔بالکل ہو جائے گا، اگر جوشاندہ میں آئسکریم ڈبو کر کھائیں۔
دانت ہی نہ چار گھنٹہ فریزر میں رکھ دیں؟جوشاندہ چار گھنٹے فریزر میں رکھنے سے بھی کام چلے گا۔
یہ صرف محمد عدنان اکبری نقیبی کے لیے ہی ممکن ہے۔دانت ہی نہ چار گھنٹہ فریزر میں رکھ دیں؟
بالکل ہو جائے گا، اگر جوشاندہ میں آئسکریم ڈبو کر کھائیں۔
اگر جوشاندے کی آئسکریم بنا کر کھائی جائے تو کیا اس سے فائدہ ہو گا ؟جوشاندہ چار گھنٹے فریزر میں رکھنے سے بھی کام چلے گا۔
کھا کر بتائیے گا۔اگر جوشاندے کی آئسکریم بنا کر کھائی جائے تو کیا اس سے فائدہ ہو گا ؟
تصحیح فرما لیں۔سوال یہ بھی ہے کہ
کرتوں پہ بین کیوں لگایا جاتا ہے؟
بھیا یاز بھیا ہمارے فقہ عدنانیہ کے محب ہیں۔تصحیح فرما لیں۔
کرتوتوں پر بین لگایا جاتا ہے۔
کرتوں پہ بین کیوں لگایا جاتا ہے؟
مجھے لگ رہا ہے کہ سلسلہ نقیبیہ پر بھی نقب لگانے کی کوشش کی گئی ہے۔بھیا یاز بھیا ہمارے فقہ عدنانیہ کے محب ہیں۔
مزید تصحیح:تصحیح فرما لیں۔
کرتوتوں پر بین لگایا جاتا ہے۔
مزید توضیح:مزید تصحیح:
کرتوتوں پہ بین کیا جاتا ہے۔
بہت مذکر قسم کا بین ہے! ہاہاہاہاہا!مزید توضیح:
کرتوت بھینس کرے تو بین بجایا جاتا ہے۔