سید عمران
محفلین
ذرا چراغ جلا کر دیکھیں ۔۔۔چراغوں میں تو تیل ہوتا ہے یہ روشنی کہاں سے آتی ہے ؟
لگ پتا جائے گا!!!
ذرا چراغ جلا کر دیکھیں ۔۔۔چراغوں میں تو تیل ہوتا ہے یہ روشنی کہاں سے آتی ہے ؟
چراغ تو مٹی کا ہے وہ کیسے جلے گا؟ذرا چراغ جلا کر دیکھیں ۔۔۔
لگ پتا جائے گا!!!
چراغوں کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سےمیرا سوال یہ ہے کہ:
'پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی کیوں نہ رہی؟ '
واپڈا!!!چراغ تلے اندھیرا کس نے کیا؟
اوہ آپ بھی اسے اندھیرا سمجھے وہ تو چراغ تلے چھتری لگائی گئی تھیچراغ تلے اندھیرا کس نے کیا؟
کتنے واٹ کا چراغ تھا؟میرا سوال یہ ہے کہ:
'پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی کیوں نہ رہی؟ '
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی۔ذرا چراغ جلا کر دیکھیں ۔۔۔
لگ پتا جائے گا!!!
لیکن چراغ تو مٹی کے ہیں وہ کیسے جلیں گے؟یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی۔
جب ہمسائے کے چراغ کو تیل سے بھرا دیکھیں گے تو دل ہی دل میں ضرور جلیں گے۔لیکن چراغ تو مٹی کے ہیں وہ کیسے جلیں گے؟
ایک وجہ اور بھی ہے ان کے جلنے کی۔ بیچارے یہ سوچ کر جلتے رہتے ہیں کہ ہم پتھر کے کیوں نہیں۔جب ہمسائے کے چراغ کو تیل سے بھرا دیکھیں گے تو دل ہی دل میں ضرور جلیں گے۔
کتنے واٹ کا چراغ تھا؟
بجلی آگئی ہے بلب روشن کردوں ؟یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی۔
بلب اگر جاں بلب نہیں ہے تو ضرور روشن کر دیں۔بجلی آگئی ہے بلب روشن کردوں ؟
نہیں جاں بلب کو تبدیل کردیا ہے یعنی تبدیلی آگئی ہے۔بلب اگر جاں بلب نہیں ہے تو ضرور روشن کر دیں۔
کیوں کہ بات "میں" سے "ہم" تک پہنچ چکی ہوتی ہےہم اپنے آپ کو شیشے میں اتنے اینگلوں سے کیوں دیکھتے ہیں؟
آخر اس بات کو رکشہ کون کرا کے دیتا ہے؟کیوں کہ بات "میں" سے "ہم" تک پہنچ چکی ہوتی ہے
بھیا اب اوبر کا دور ہے رکشے کی تو رفتار کم ہےآخر اس بات کو رکشہ کون کرا کے دیتا ہے؟