پھر کیا ہوا ۔ ہم اور میں کون سا دور رہتے ہیں۔ میں کے گھر سے نکلو تو پانچ قدم دور ہم کا مکان ہے ۔بھیا اب اوبر کا دور ہے رکشے کی تو رفتار کم ہے
پھر کیا ہوا ۔ ہم اور میں کون سا دور رہتے ہیں۔ میں کے گھر سے نکلو تو پانچ قدم دور ہم کا مکان ہے ۔بھیا اب اوبر کا دور ہے رکشے کی تو رفتار کم ہے
احباب حوصلہ ملاحظہ فرمائیے پھر بھی رکشہ درکار ہےپھر کیا ہوا ۔ ہم اور میں کون سا دور رہتے ہیں۔ میں کے گھر سے نکلو تو پانچ قدم دور ہم کا مکان ہے ۔
بات یہ ہے کہ میں کی طبیعت ذرا ٹھیک نہیں رہتی۔ اس لیے ہم اسے رکشہ پر آنے کا کہتا ہے۔احباب حوصلہ ملاحظہ فرمائیے پھر بھی رکشہ درکار ہے
پھر تو رکشے کو کچھ اور آگے تک لے جانا اور اچھے ڈاکٹر سے چیک اپ کرانا بھی بنتا ہےبات یہ ہے کہ میں کی طبیعت ذرا ٹھیک نہیں رہتی۔ اس لیے ہم اسے رکشہ پر آنے کا کہتا ہے۔
میں یہی بات تو کہتا ہوں کہ میں کو کسی اچھے سے ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے مگر ہم میں وہ اکڑ ہے کہ کسی کی بات سنتے ہی نہیں۔پھر تو رکشے کو کچھ اور آگے تک لے جانا اور اچھے ڈاکٹر سے چیک اپ کرانا بھی بنتا ہے
اوہ تو اصل معاملہ یہ ہے چلیے سلسلے کی طرف لوٹتے ہیں اور سادہ سا سوال:میں یہی بات تو کہتا ہوں کہ میں کو کسی اچھے سے ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے مگر ہم میں وہ اکڑ ہے کہ کسی کی بات سنتے ہی نہیں۔
برش بھی کسی فئیرنس کریم بنانے والی کمپنی کا ہونا چاہیے۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کیا دانت چٹے کرنے کے لیے فیر اینڈ لولی کے ساتھ برش کیا جا سکتا ہے ؟
ایسے مریض کو اس ڈاکٹر کے پاس لے کر جانا چاہئے جس کے کلینک میں بیڈوں کی جگہ ڈھیلی سی چارپائیاں بچھائی گئی ہوں ۔اوہ تو اصل معاملہ یہ ہے چلیے سلسلے کی طرف لوٹتے ہیں اور سادہ سا سوال:
زیادہ اکڑ والے مریض کے کس ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے
چونا ہی کیوں نہیں کروا لیتے۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کیا دانت چٹے کرنے کے لیے فیر اینڈ لولی کے ساتھ برش کیا جا سکتا ہے ؟
اور کیا ہیئر برش سے کیا جاسکتا ہےبہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کیا دانت چٹے کرنے کے لیے فیر اینڈ لولی کے ساتھ برش کیا جا سکتا ہے ؟
کروانا نہ ہو تو لگوا بھی سکتے ہیں ؟چونا ہی کیوں نہیں کروا لیتے۔
اور بارش میں ڈھیلی چارپائیاں ٹائیٹ ہوچکی ہوں تو ؟ایسے مریض کو اس ڈاکٹر کے پاس لے کر جانا چاہئے جس کے کلینک میں بیڈوں کی جگہ ڈھیلی سی چارپائیاں بچھائی گئی ہوں ۔
تو پھر سے ڈھیلی ہونے کا انتظار کیا جائے۔اور بارش میں ڈھیلی چارپائیاں ٹائیٹ ہوچکی ہوں تو ؟
اور اس دوران میں اگر مریض زیادہ اکڑ گیا تو ؟؟تو پھر سے ڈھیلی ہونے کا انتظار کیا جائے۔
چولہے کی دھیمی آنچ پر رکھ کر نرم کرلیں گے ۔اور اس دوران میں اگر مریض زیادہ اکڑ گیا تو ؟؟
عظیم بھائی یہاں "ہم" کو دوبارہ سے "میں" بنائے جانے کا اہتمام ہورہا ہےچولہے کی دھیمی آنچ پر رکھ کر نرم کرلیں گے ۔
چارپائی سمیت؟چولہے کی دھیمی آنچ پر رکھ کر نرم کرلیں گے ۔
ساتھ میں پانی کا چھڑکاؤ بھی جاری رکھنا ہو گا۔چولہے کی دھیمی آنچ پر رکھ کر نرم کرلیں گے ۔
میرے خیال میں لوبان اور صندل کی لکڑی بھی ضروری ہوگیساتھ میں پانی کا چھڑکاؤ بھی جاری رکھنا ہو گا۔