امجد علی راجا
محفلین
آپ کی محبتوں کے لئے شکرگزار ہوں نایاب بھیا۔ سلامت رہیں۔واہہہہہہہہہہہہہ
محترم راجہ بھائی کمال شاعری ہے
ہنستی مسکراتی آگہی پھیلاتی ۔۔۔۔۔۔۔
بہت سی دعاؤں بھری داد
ڈھیروں دعائیں
آپ کی محبتوں کے لئے شکرگزار ہوں نایاب بھیا۔ سلامت رہیں۔واہہہہہہہہہہہہہ
محترم راجہ بھائی کمال شاعری ہے
ہنستی مسکراتی آگہی پھیلاتی ۔۔۔۔۔۔۔
بہت سی دعاؤں بھری داد
ڈھیروں دعائیں
امجد علی راجا کا نام ہو اور ورائیٹی نظر نہ آئےریٹنگ بار میں اتنی ورائٹی پہلی دفعہ دیکھی ہے .
[USER=6942]امجد علی راجا بھائی، آپ کو تو ہم داد دینے سے بھی عاجز آ گئے۔ کس کس شعر پہ دیں؟ حق کیونکر ادا کریں؟
یہ ضرور کہوں گا کہ مشاعرہ جناب کے بغیر واقعتاً ادھورا رہتا۔
ہائے ہائے![/USER]
ابھی 5 ریٹنگ باقی ہیں۔ریٹنگ بار میں اتنی ورائٹی پہلی دفعہ دیکھی ہے .
یہ تو ممکن ہی نہیں ہے غیب ہم بھی جان لیں
آج دعوے علم کے، سب قبضہ جاہل میں ہے
بیگم! اسی کی چھاؤں میں رہتے ہیں عاشقین
رسوا کرو نہ زلف کو سالن میں ڈال کر
ہے غلط فہمی کہ خوش فہمی مگر لگتا ہے یہ
ذکرِ امجد اب تو اردو کی ہر اک محفل میں ہے
میری پرلطف غزل بزم میں سن کر لوگو
کس چھچھورے نے لگائی ہے صدا، ”سو بورنگ“
شعر گوئی کارِ لاحاصل سہی، پر سچ یہ ہے
مشغلہ آخر کوئی خواہی نخواہی چاہیے
بچھا یقیں کا مصلی درون ِ ہستی میں
نیاز و راز کے قصے نمود میں نا رکھ
پس ِ وجود ِ جہاں میری خاک ہی تو ہے
رموز ِ ہستی ِ دوراں وُرود میں نا رکھ
آپ سب کی ندرتِ خیال کے کیا کہنے ...لاجواب .صوت و حرف ِ تمنا سے ہو با خبر
ایسی ادراک میں نغمگی ہے کہاں
""""رفتگان"""" کا ذکر بھول گئے آپجملہ محفلین، اراکین، قارئین، ناظرین، حاضرین، وابستگان اور مہمانان کو ہماری ہر دل عزیز اور بہت ہی پیاری "اردو محفل" کی گیارہویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
آمین ثم آمین!!!پھلا پھولا رہے یا رب چمن ہماری امیدوں کادعا ہے باری تعالی ہماری اس اردو محفل کو اسی طرح شاد آباد اور پر رونق رکھے ہمیں اس محفل سے اور آپس میں محبت عطا کرے۔
آپ پہ ان کا سایہ ہے بھائی جی! جہاں دیکھو ذکرِ ایش لیے پھرتے ہیں....لکھا نہیں جو مقدر میں دینے والے نےایک قطعہ ملاحظہ فرمائیں۔
ملا نہیں تو پھر اس پر ملال کیسا ہے
؎ ہاں دل کی تسلی کے لیے بات ٹھیک ہے
یہ اور بات خوف سا چھایا ہے آپ پر
دامن ہمارا چھوڑ کے جی لیں گے آپ بھی
لیکن ہمارا آج بھی سایہ ہے آپ پر
زبردست شعر ہے جی!!!میں کہ افلاک کی گردش کو کہاں چھو سکتا
یہ ترا لمس افق پار تلک لایا ہے
بہت خوب! مزا آگیا!!!!!!زندگی دیر تک نہیں چلتی
ہجر کا لےکے بار پہلو میں
آگ نفرت کی کیا جلائےہمیں
تیرے غم کی ہے نار پہلو میں
""""رفتگان"""" کا ذکر بھول گئے آپجملہ محفلین، اراکین، قارئین، ناظرین، حاضرین، وابستگان اور مہمانان کو ہماری ہر دل عزیز اور بہت ہی پیاری "اردو محفل" کی گیارہویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
آمین ثم آمین!!!پھلا پھولا رہے یا رب چمن ہماری امیدوں کادعا ہے باری تعالی ہماری اس اردو محفل کو اسی طرح شاد آباد اور پر رونق رکھے ہمیں اس محفل سے اور آپس میں محبت عطا کرے۔
آپ پہ ان کا سایہ ہے بھائی جی! جہاں دیکھو ذکرِ ایش لیے پھرتے ہیں....لکھا نہیں جو مقدر میں دینے والے نےایک قطعہ ملاحظہ فرمائیں۔
ملا نہیں تو پھر اس پر ملال کیسا ہے
؎ ہاں دل کی تسلی کے لیے بات ٹھیک ہے
یہ اور بات خوف سا چھایا ہے آپ پر
دامن ہمارا چھوڑ کے جی لیں گے آپ بھی
لیکن ہمارا آج بھی سایہ ہے آپ پر
زبردست شعر ہے جی!!!میں کہ افلاک کی گردش کو کہاں چھو سکتا
یہ ترا لمس افق پار تلک لایا ہے
بہت خوب! مزا آگیا!!!!!!زندگی دیر تک نہیں چلتی
ہجر کا لےکے بار پہلو میں
آگ نفرت کی کیا جلائےہمیں
تیرے غم کی ہے نار پہلو میں
شکریہآپ سب کی ندرتِ خیال کے کیا کہنے ...لاجواب .
زہے نصیب۔ اور راجا صاحب کے شکریے کے ساتھ ساتھ ہمارا شکریہ بھی قبول فرمائیں اس لطافت کے لیے۔باقی شاعری تو سر پر سے گزر گئی مگر امجد علی راجا کی مزاحیہ شاعری کا لطف آیا۔
واہ جماعتی صاحب کیا ردیف ہے کیا اشعار نکالے ہیں، لطف آ گیا۔ اور اس شعر نے تو بس چرکہ ہی لگا دیا۔بہت بہت شکریہ مقدس آپ کا۔
صدر محفل کی اجازت سے۔۔۔۔
سب سے پہلے صدر محفل و میر محفل کو آداب اور سلام عرض ہے۔
جملہ محفلین، اراکین، قارئین، ناظرین، حاضرین، وابستگان اور مہمانان کو ہماری ہر دل عزیز اور بہت ہی پیاری "اردو محفل" کی گیارہویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
؎ پھلا پھولا رہے یا رب چمن ہماری امیدوں کادعا ہے باری تعالی ہماری اس اردو محفل کو اسی طرح شاد آباد اور پر رونق رکھے ہمیں اس محفل سے اور آپس میں محبت عطا کرے۔
اجازت کے ساتھ۔۔۔۔
اس شعر سے آغاز کرتا ہوں، عرض کیا ہے کہ۔۔۔
؎ لکھا نہیں جو مقدر میں دینے والے نے
ملا نہیں تو پھر اس پر ملال کیسا ہے
ایک قطعہ ملاحظہ فرمائیں۔
؎ ہاں دل کی تسلی کے لیے بات ٹھیک ہے
یہ اور بات خوف سا چھایا ہے آپ پر
دامن ہمارا چھوڑ کے جی لیں گے آپ بھی
لیکن ہمارا آج بھی سایہ ہے آپ پر
اس قطعہ اور غزل کے ساتھ اجازت۔۔۔۔۔
؎ وسعت ذات میں کھویا ہوں تجھے پایا ہے
جس جگہ دیکھتا ہوں یہ ترا سایہ ہے
میں کہ افلاک کی گردش کو کہاں چھو سکتا
یہ ترا لمس افق پار تلک لایا ہے
لے کے حسن و خمار پہلو میں
کب سے بیٹھا ہے یار پہلو میں
قتل کرنے کو ایک کافی ہے
کر سلیقے سے وار پہلو میں
اُن سے پہلو تہی نہیں ہوتی
جن کا رہتا ہو پیار پہلو میں
عشق کرنے کا ہے مزہ جب ہی
ہو رقابت کا خار پہلو میں
زندگی دیر تک نہیں چلتی
ہجر کا لےکے بار پہلو میں
آگ نفرت کی کیا جلائےہمیں
تیرے غم کی ہے نار پہلو میں
جب محبت کو ہم نےدفنایا
اک بنایا مزار پہلو میں
ہم حسن شوق سے جھکائیں گے سر
وہ سجائے جو دار پہلو میں
والسلام شکریہ
حسن محمود جماعتی
آمین ثم آمین یا رب العالمیندعا ہے باری تعالی ہماری اس اردو محفل کو اسی طرح شاد آباد اور پر رونق رکھے ہمیں اس محفل سے اور آپس میں محبت عطا کرے۔
؎ لکھا نہیں جو مقدر میں دینے والے نے
ملا نہیں تو پھر اس پر ملال کیسا ہے
؎ وسعت ذات میں کھویا ہوں تجھے پایا ہے
جس جگہ دیکھتا ہوں یہ ترا سایہ ہے
میں کہ افلاک کی گردش کو کہاں چھو سکتا
یہ ترا لمس افق پار تلک لایا ہے
قتل کرنے کو ایک کافی ہے
کر سلیقے سے وار پہلو میں
واہہہہہہہہہہہہم حسن شوق سے جھکائیں گے سر
وہ سجائے جو دار پہلو میں
آپ کی محبتوں کا انداز بھی آپ کے کلام کی طرح دل کہ چھونے والا ہوتا ہے راحیل بھائی۔ہمارے پیارے بھائی، خوب صورت شاعر کاشف اسرار احمد کی رمزیں وہی سمجھے جو ہماری طرح ان کا نیازمند ہو۔ سب کلام عمدہ، انوکھا مگر یہ شعر دل پر نقش ہو گئے، کاشف بھائی!
جانثاری مشغلہ ہی سمجھیے عشاق کا
روزِ محشر آپ کی لیکن گواہی چاہیے
کیا خوب کلام ہے نمرہ صاحبہ۔آرزو یاں کچھ نہیں جز ایک اقرارِ گنہ
اور واں اصرار، تیری بے گناہی چاہیے
افسوس کہ املاء کی غلطی درست کر دی تھی اس لئے ناقص املاء کی ریٹنگ چھن گئی۔اور میری ریٹنگ سے ورائٹی میں ایک اور اضافہ ہو گیا ہے
ویسے ابھی پازیٹو ریٹنگز میں متفق کی باقی ہےافسوس کہ املاء کی غلطی درست کر دی تھی اس لئے ناقص املاء کی ریٹنگ چھن گئی۔
کیا خوبصورت شعر ہے حسن بھائی۔قتل کرنے کو ایک کافی ہے
کر سلیقے سے وار پہلو میں
اس کے لئے arifkarim کو بلانا پڑے گاویسے ابھی پازیٹو ریٹنگز میں متفق کی باقی ہے
لکھا نہیں جو مقدر میں دینے والے نے
ملا نہیں تو پھر اس پر ملال کیسا ہے
بہت خوب حسن بھائی. کیا کہنے.اُن سے پہلو تہی نہیں ہوتی
جن کا رہتا ہو پیار پہلو میں