منیب احمد فاتح
محفلین
حضور کی قدر افزائی ہے۔خوبصورت غزل منیب بھائی !
بہت لطف آیا پڑھ کر۔
بہت سی داد اور مبارکباد!
حضور کی قدر افزائی ہے۔خوبصورت غزل منیب بھائی !
بہت لطف آیا پڑھ کر۔
بہت سی داد اور مبارکباد!
شکریہ جنابواہ!
ہائے!
کیا کہنے! عمدہ شعر ہے۔
واہ!
یادش بخیر!
کیا کہنے! آج کی سچائی!
واہ!
بہت خوب! عمدہ کلام پر داد اور مبارکباد قبول کیجے۔
حوصله افزائی کے لئے شکریه محمداحمد بھیا. اعجاز عبید بھائی کی محنت اور رهنمائی کے صدقے میں مجھے بھی عزت مل جاتی هے. اور "سوبورنگ" والا تجربه بھی الف عین بھائی کی حوصله افزائی کی وجه سے هی سامنے آیا ورنه میں تو اسے اسی فائل میں رکھنے والا تھا جس میں مشقیه کلام رکھا کرتا هوں.
کیا کہنے امجد بھائی! آپ نے تو مشاعرے کو کشتِ زعفران بنا دیا ہے۔
اور یہ سو بورنگ تو بہت ہی مزیدار ہے۔
واہ واہ!
خوش کر دیا بھائی!
جیتے رہیے۔
بہت خوب!
یعنی حق بہ حق دار رسید!
بھابھی کا بھی بہت شکریہ کہ اس قسم کے کلام پر حوصلہ افزائی بہت حوصلے کا کام ہے۔
"حسرت عمر" واه بهن جی کیا خوب ترکیب لفظی بنائی هےاوہ میرا خیال تھا 2 چار سال کم لکھوں گی،یہ ذرا زیادہ کم ہو گئی۔میری بوڑھی روح کی عمر اس سے کافی زیادہ ہے۔اب حضرات خواتین اپنی کم سِنی پر نازاں تو ہمیشہ سے ہوتی دیکھی ہیں،ہم نے بس عمر کی جگہ اپنی حسرت ِ عمر لکھ دی ہے ،میرا خیال ہے کہ کوئی مضائقہ نہیں اس میں بھی،اور ویسے بھی خواتین عمر کے سوال پرجھوٹ تو بولتی ہی ہیں سو ہم بھی سُنت پہ عمل پیرا ہیں۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ احمد بھائی!واہ!
بالکل بھائی! بہت وقت ضائع ہوتا ہے ان چیزوں میں۔
کیا کہنے۔
بہت خوبصورت غزل ہے کاشف اسرار بھائی!
لطف آگیا۔
بہت سی داد اور مبارکباد عمدہ کلام پر۔
شاد آباد رہیے۔
نہیں!مشاعرہ ختم ہو گیا کیا؟
پھر کیا ٹماٹر ختم ہو گئے؟
آپ کو ٹماٹروں کا ہی کیوں انتظار ہے؟پھر کیا ٹماٹر ختم ہو گئے؟
شاید مہنگے ہو گئےپھر کیا ٹماٹر ختم ہو گئے؟
کوشش کرنے میں کوئی ہرج نہیں ہے۔
اچھا خاصہ مشورہ دیا تھا اور درخواست بھی کی تھی کہ محمد خلیل الرحمٰن بھیا کو دوبارہ دعوت دے دیں۔ اب تو بلا لیں انہیں۔مشاعرہ میں غیر ضروری وقفہ کا احساس منتظمین کو اگر شرکاء سے زیادہ نہیں تو کم بھی نہیں ہے.
اور اسی کوشش میں ہیں کہ جلد از جلد اس تعطل کو ختم کیا جائے.
تو گویا آپ مشاعرے کی موجودہ صورتِ حال کی ذمہ داری قبول کررہے ہیں؟شاعر ڈھونڈیں میں تب تک تک بازیاں کرتا ہوں
فکر مت کریں جاتا نہیں جب تک انتظامیہ کی طرف سے عدم ممانعت نہیں ہوتی ویسے یہ چلنا کب تک ہے. مشکل مجھے نہیں ہوگی عوام الناس امتحان میں پڑ جائیں گے ویسے بھی میں جس مشاعرے میں جاتا ہوں وہاں ایسا کیوں ہوتا ہے
لطیفہ یاد آگیا
اس لڑکی کے ہر نکاح پر یہی کچھ ہوتا ہے
میں ذمہ داری قبولوں ناں قبولوں عوامی رائے ایسے ہی ہوتی ہے ۔ لہذا اس فدائی حملے کی زمہ داری مجھ پر ہی آنی ہے ۔ مینوں پتہ ہے تسی مینوں ای کانڑا آکھیا اے (مجھے پتہ ہے آپ نے مجھے ہی کانا کہا ہے)تو گویا آپ مشاعرے کی موجودہ صورتِ حال کی ذمہ داری قبول کررہے ہیں؟
میں تو خوش ہوا کہ آپ کچھ ارشاد کریں گے، جنہیں آپ تک بازیاں کہہ رہے ہیں۔میں ذمہ داری قبولوں ناں قبولوں عوامی رائے ایسے ہی ہوتی ہے ۔ لہذا اس فدائی حملے کی زمہ داری مجھ پر ہی آنی ہے ۔ مینوں پتہ ہے تسی مینوں ای کانڑا آکھیا اے (مجھے پتہ ہے آپ نے مجھے ہی کانا کہا ہے)