مبارکباد سالگرہ مبارک فہیم

عائشہ عزیز

لائبریرین
تحفہ تو ابھی تک نہیں ملا :rolleyes:

اور مثلاً یہی کہ تم بہت خوش ہو آج کل
اس بڑھ کر بھی کوئی خوشی ہوسکتی ہے بھلا :)
مل جائے گا بھیا :)
سیدہ شگفتہ اپیا دیکھیں اب بھیا بے چین ہیں کسی بک کی ٹائپنگ کے لیے ۔۔بھیا ہاتھ میں خارش ہورہی ہے کیا ؟ کوئی بات نہیں ابھی مل جائے گا کام :laugh:
 
Top