سالگرہ مبارک فہیم ۔۔۔
میری سالگرہ پر تو تم نے ادھر جھانکا بھی نہیں ۔۔۔اور فہیم کے لئے تھریڈ اوپن کر لیا ۔۔
بس میری تم سے کٹی ۔۔
![]()
شکریہ جنابمبارک ہو فہیم سالگرہ بھی
اور محفل کو بھی۔۔۔ ۔حجاب کی زبردست واپسی۔
شکریہ بڑی آپی
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو !
fahim بھائی ، سالگرہ کا تحفہ چاہیے کیونکہ آپ بھائی ہیں اور تحفہ ایک بھی نہیں بلکہ دو تحفے چاہییں اصلی والے ۔
شکریہ ضبط بھائیسالگرہ مبارک
شکریہ آپی
اور تحفے میں کام تو نہیں ملے گا نہ![]()
27کتنی عمر ہوگئی ؟
اور میں وہ آگے تمہیں گفٹ کردوںشگفتہ اپیا بھیا کو ایک بک دے دیں ٹائپ کرنے کے لیے![]()
اب تو شادی ہو جانی چاہئے ۔۔