مبارکباد سالگرہ

غدیر زھرا

لائبریرین
شکریہ بھتیجی
کیک کھانا تو درد سر نہیں ہو گا ناں۔

کھولنے کے لیے میں کسی آئی ٹی انجینیر کی خدمات حاصل کرتا ہوں۔
پھر مجھے بتائیے گا کہ گفٹ آپ کو کیسا لگا اور اُس آئی ٹی انجینیر کے بارے میں بھی جو یہ معرکہ سر کرے گا :)
 
پچیسویں سالگرہ پچیسویں دفعہ منانے پر بہت بہت مبارکباد شمشاد بھائی :D

ویسے ہم نے جس طرح آپکو اپنی عمر اور شکل چھپاتے دیکھا ہے نا ۔۔۔ ۔۔یقین کریں آپ نے تو خواتین کو بھی مات دے دی ہے :p

آنٹی مجھے بھی ایسا ہی لگ رہا تھا باتیں تو پچیس والی نہیں لگتی انکی۔پتہ نہیں ۔:)
 

عینی شاہ

محفلین
یہ کیا بات ہوئی، "کوئی" بتائے گا تو تب ہی ہیپی برتھ ڈے بولو گی۔ اور اگر "کوئی" نے نہ بتایا تو ؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے چل گیا ہے پتہ ۔۔وہ انکل کے فارمولے کے اکارڈنگ آپ کی اکچل ڈیٹ کا پتہ چل گیا ہے مجھے ۔۔:p
اس لیئے ہیپی مینی رییٹرنز انکل :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں آپ کے بارے میں کہ رہا ہوں ہاں
بوڑھوں والی:notworthy:
ہاہاہہاہاہہاہاہاہ برا مت مانئے گا مزاق
اصلاحی صاحب خاطر جمع رکھیں۔ میں مذاق کا بالکل بھی بُرا نہیں مناتا۔ اتنا تو میں بھی سمجھتا ہوں کہ کون مذاق کرتا ہے اور کون مذاق اڑاتا ہے۔ آپ تو ماشاء اللہ پڑھی لکھی شخصیت ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بلاؤں وارث انکل کو پھر :pاورر میرا تھیکنس بھی بولیں ناااااااااااااااااااااااا اپکو وش نہیں کیا میں نے:cautious:
اکیلے وارث انکل نے ہی تو فارمولا نہیں لکھا، اور بھی کئی ایک انکلوں نے فارمولے لکھے ہیں۔ اسی بہانے ان کے میتھ کی revision ہو رہی ہے۔
 

عینی شاہ

محفلین
اکیلے وارث انکل نے ہی تو فارمولا نہیں لکھا، اور بھی کئی ایک انکلوں نے فارمولے لکھے ہیں۔ اسی بہانے ان کے میتھ کی revision ہو رہی ہے۔
ہی ہی ہی :rollingonthefloor: میرا فارمولا پھر سب سے اچھا ہے ۔۔۔ہاف سینچر ی والا کیساااااااااااااااااااااااااااااااا اور انکل نے اپنی ہاف سینچر ی کر لی :p
 

شمشاد

لائبریرین
ہی ہی ہی :rollingonthefloor: میرا فارمولا پھر سب سے اچھا ہے ۔۔۔ ہاف سینچر ی والا کیساااااااااااااااااااااااااااااااا اور انکل نے اپنی ہاف سینچر ی کر لی :p
سارے فارمولے اکٹھے ہو جائیں پھر سب کو grinder میں ڈال کر ایک ساتھ grind کروں گا۔ پھر ان کی اوسط نکالوں گا۔ پھر باقی کا عمل کروں گا۔
 
Top