سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اراکین سے درخواست ہے کہ دائرہ اخلاق میں رہتے ہوئے صبر و تحمل سے گفتگو فرمائیں۔ انتظامیہ کو مراسلے حذف کرنے یا لڑی کو مقفل کرنے پر مجبور نہ کریں۔
 

x boy

محفلین
1467420_223176644520791_746055668_n.jpg
 
اراکین سے درخواست ہے کہ دائرہ اخلاق میں رہتے ہوئے صبر و تحمل سے گفتگو فرمائیں۔ انتظامیہ کو مراسلے حذف کرنے یا لڑی کو مقفل کرنے پر مجبور نہ کریں۔
میرا مشورہ ہے کہ اخلاق کے دائرے سے باہر کے مراسلے حذف کر کے لڑی کو مقفل کر دیں۔
 

کاشفی

محفلین
موسی و فرعون و شبیر و یزید
این دو قوت از حیات آید پدید
ترجمہ : حقیقت یہ ہے کہ جیسے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے مقابلہ میں فرعون اور جناب حسین کے مقابلہ میں یزید آیا ہے اسی طرح ہمیشہ سے اس کشمکش حیات میں یہ دونوں (حق و باطل) قوتیں آپس میں برسرِپیکار رہی ہیں۔
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے یزید کو باطل سے تشبیہ دی ہے۔۔اور حق اور باطل کے درمیان جنگ ہمیشہ جاری رہے گی۔۔اور باطل قوت کو اور باطل قوت کو فولو کرنے والوں کو ہمیشہ اور ہرمقام پر شکست ہوگی۔اور فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے اور ہمیشہ فتح حق کی ہی ہوگی۔۔۔انشاء اللہ۔
 
آخری تدوین:
کافی بدتمیزی کا مظاہرہ ہورہا ہے یہاں ۔۔۔ افسوس اس بات پر ہے کہ اس بات پر غور ہی نہیں کیا گیا کہ دھاگے کے عنوان یا پہلی پوسٹ کا کیا مطلب ہے اور سیدھی سادی بات کو منفی معنوں میں لیکر "جوشِ ایمانی" کا "قابلَ فخر" مظاہرہ کیا جارہا ہے۔۔۔جن لاگوں کا آئی کیو کم ہے (چنانچہ بات کو سمجھے بغیر آپے سے باہر ہوجاتے ہیں) انکی خدمت میں اس جملے "سانحہ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں ،بلکہ شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے" کا مطلب "آسان" الفاظ میں یہاں لکھا جارہا ہے۔۔۔:

سب سے پہلے یہ جان لیں کہ مسلمانوں میں کئی گروہ اور مکاتبِ فکر اور مسالک اپنے آپ کو سنی (یعنی اہلسنت والجماعت) گردانتے ہیں۔۔۔آپ کسی سعودی سلفی سے پوچھ لیں، کسی بریلوی سے پوچھ لیں، کسی دیوبندی سے پوچھ لیں، صوفیوں سے پوچھ لیں، اخوان المسلمون والوں سے پوچھ لیں۔۔۔یہ سب اپنے آپ کو سنی ہی کہیں گے ۔ جب یہ بات واضح ہوگئی تو اب یہ دیکھنا چاہئیے کہ ان میں سے کسی ایک گروہ کے کسی معاملے میں کوئی مخصوص طرزِعمل اختیار کرنے کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ ہر سنی لازماّ ایسا ہی کرتا ہو۔۔۔

چنانچہ اگر سلفی لوگ مصر میں اخوان المسلمون کی حکومت کے خلاف سعودیہ کی پالیسی کا ساتھ دیں تو یہ نہیں کہا جائے گا کہ سنیوں نے اخوان کی مخالفت کی یا امریکہ کی حمایت کی۔۔۔

اگر پاکستان کے بریلوی مسلک کے لوگوں نے 1990 کی جنگ میں صدام حسین کی حمایت میں جلوس نکالے اور سعودیہ کے سلفیوں اور پاکستان کے اہلحدیثوں، دیوبندیوں نے سعودیہ کی درخواست پر امریکیوں کے عراق پر حملے کی حمایت کی تو اس سے یہ مطلب نکالنا کہ سنیوں نے صدام حسین کی مخالفت کی یا سنیوں نے امریکہ کی مدد سے عراق پر حملہ کروایا، بالکل غیر منطقی بات ہوگی۔۔۔

چنانچہ اس اعتبار سے دیکھا جائے تو لفظ سنی ایک "کُل" ہے اور یہ گروہ اسکے اجزاء ہیں۔۔۔اور کسی جزو کا عمل پورے کُل پر نہیں لگایا جاسکتا(اوپر کی مثالوں کی روشنی میں)۔

چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ اس وقت پاکستان میں شیعوں کمے خلاف علمی محاذ پر تو کافی مسالک سرگرم ہیں (دیوبندی، بریلوی اور اہل حدیث سلفی وغیرہ) لیکن انکے خلاف عملی طور پر پر تشدد کاروائیوں میں سارے سنی ملوث نہیں (مثلا بریلوی اور پر امن دیوبندی و اہل حدیث علماء، جماعت اسلامی وغیرہ وغیرہ) بلکہ صرف ایک دو مخصوص گروہ (لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ، اور کالعدم قرار پانے کے بعد جماعت اہلسنت کا نام اختیار کرنے والے فسادی گروہ) ہی ملک میں ایسی کاروائیاں کر رہے ہیں۔۔۔چنانچہ ان لوگوں کی اس کارروائی پر یوں کہنا کہ " سنی شیعوں کو مار رہے ہیں" یا یہ کہ " سنی وہ ہیں جو شیعوں کو مارتے ہوں"۔۔۔منطقی طور پر ایک غلط بات ہوگی۔۔۔چنانچہ اس وضاحت کی روشنی میں جملے کو دوبارہ پڑھئیے :

"سانحہ راولپنڈی، سنی شیعہ نہیں بلکہ شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے"۔۔۔تو بات واضح ہوجاتی ہے۔۔ہاں اگر کم عقل قسم کے لوگ اس جملے کا یہ مطلب نکالیں کہ جی یہاں یہ کہا جارہا ہے کہ دیوبندی سنی نہیں ہوتے۔ بیوقوفی ہوگی۔
 

حسینی

محفلین
کافی بدتمیزی کا مظاہرہ ہورہا ہے یہاں ۔۔۔ افسوس اس بات پر ہے کہ اس بات پر غور ہی نہیں کیا گیا کہ دھاگے کے عنوان یا پہلی پوسٹ کا کیا مطلب ہے اور سیدھی سادی بات کو منفی معنوں میں لیکر "جوشِ ایمانی" کا "قابلَ فخر" مظاہرہ کیا جارہا ہے۔۔۔ جن لاگوں کا آئی کیو کم ہے (چنانچہ بات کو سمجھے بغیر آپے سے باہر ہوجاتے ہیں) انکی خدمت میں اس جملے "سانحہ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں ،بلکہ شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے" کا مطلب "آسان" الفاظ میں یہاں لکھا جارہا ہے۔۔۔ :

سب سے پہلے یہ جان لیں کہ مسلمانوں میں کئی گروہ اور مکاتبِ فکر اور مسالک اپنے آپ کو سنی (یعنی اہلسنت والجماعت) گردانتے ہیں۔۔۔ آپ کسی سعودی سلفی سے پوچھ لیں، کسی بریلوی سے پوچھ لیں، کسی دیوبندی سے پوچھ لیں، صوفیوں سے پوچھ لیں، اخوان المسلمون والوں سے پوچھ لیں۔۔۔ یہ سب اپنے آپ کو سنی ہی کہیں گے ۔ جب یہ بات واضح ہوگئی تو اب یہ دیکھنا چاہئیے کہ ان میں سے کسی ایک گروہ کے کسی معاملے میں کوئی مخصوص طرزِعمل اختیار کرنے کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ ہر سنی لازماّ ایسا ہی کرتا ہو۔۔۔

چنانچہ اگر سلفی لوگ مصر میں اخوان المسلمون کی حکومت کے خلاف سعودیہ کی پالیسی کا ساتھ دیں تو یہ نہیں کہا جائے گا کہ سنیوں نے اخوان کی مخالفت کی یا امریکہ کی حمایت کی۔۔۔

اگر پاکستان کے بریلوی مسلک کے لوگوں نے 1990 کی جنگ میں صدام حسین کی حمایت میں جلوس نکالے اور سعودیہ کے سلفیوں اور پاکستان کے اہلحدیثوں، دیوبندیوں نے سعودیہ کی درخواست پر امریکیوں کے عراق پر حملے کی حمایت کی تو اس سے یہ مطلب نکالنا کہ سنیوں نے صدام حسین کی مخالفت کی یا سنیوں نے امریکہ کی مدد سے عراق پر حملہ کروایا، بالکل غیر منطقی بات ہوگی۔۔۔

چنانچہ اس اعتبار سے دیکھا جائے تو لفظ سنی ایک "کُل" ہے اور یہ گروہ اسکے اجزاء ہیں۔۔۔ اور کسی جزو کا عمل پورے کُل پر نہیں لگایا جاسکتا(اوپر کی مثالوں کی روشنی میں)۔

چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ اس وقت پاکستان میں شیعوں کمے خلاف علمی محاذ پر تو کافی مسالک سرگرم ہیں (دیوبندی، بریلوی اور اہل حدیث سلفی وغیرہ) لیکن انکے خلاف عملی طور پر پر تشدد کاروائیوں میں سارے سنی ملوث نہیں (مثلا بریلوی اور پر امن دیوبندی و اہل حدیث علماء، جماعت اسلامی وغیرہ وغیرہ) بلکہ صرف ایک دو مخصوص گروہ (لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ، اور کالعدم قرار پانے کے بعد جماعت اہلسنت کا نام اختیار کرنے والے فسادی گروہ) ہی ملک میں ایسی کاروائیاں کر رہے ہیں۔۔۔ چنانچہ ان لوگوں کی اس کارروائی پر یوں کہنا کہ " سنی شیعوں کو مار رہے ہیں" یا یہ کہ " سنی وہ ہیں جو شیعوں کو مارتے ہوں"۔۔۔ منطقی طور پر ایک غلط بات ہوگی۔۔۔ چنانچہ اس وضاحت کی روشنی میں جملے کو دوبارہ پڑھئیے :

"سانحہ راولپنڈی، سنی شیعہ نہیں بلکہ شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے"۔۔۔ تو بات واضح ہوجاتی ہے۔۔ہاں اگر کم عقل قسم کے لوگ اس جملے کا یہ مطلب نکالیں کہ جی یہاں یہ کہا جارہا ہے کہ دیوبندی سنی نہیں ہوتے۔ بیوقوفی ہوگی۔
بھائی جی ُ آپ نے نہایت خوبصورت اور جامع انداز میں مطلب سمجھا دیا ہے۔
اب بحث کی ضرورت نہیں رہتی۔۔۔
اور اب ہمیں الفاظ کے استعمال میں نہایت احتیاط کرنا ہوگی۔۔۔ تاکہ سارے گروہ آپس میں مکس نہ ہوں۔۔۔ اور غلط فہمی سے بچا جائے۔
 

صرف علی

محفلین
ویسے یہاں تکلیف وہابی لوگوں کو زیادہ ہوئی ہے اس خبر کے بعد کے اہل سنت واقعی نے ان کوان کا اصل چہرہ دیکھا دیا تو
 

صرف علی

محفلین
مجھے تو اس بریلوی ملا پے حیرت آ رہی ہے وہاں معصوم لوگ اور بچے زبح ہو رہے تھے ادھر یہ حلوہ کے پجاری سنی سنی کی رٹ لگا رہے ہیں منافق لوگو تم ایک نمبر جاہل ملا ہو راولپنڈی کے سانحہ پے دکھ کرنے کی بجائے تمہیں اپنے گندے پیٹ کی فکرپڑی ہوئی ہے۔ملا جی اگر تم سنی ہو تو آقا ﷺ کی کوئی ایک بھی سنت دیکھا دو کبھی کفر کے خلاف جہاد کیا (تم جہاد کیا کرہ گے پہلے مدرسے کی روٹیاں تو توڑ لو) کبھی قادیانی کے خلاف لڑے کبھی صحابہ پر تبرہ کرنے والے کے خلاف لڑے اپنی کوئی تحریک ختم نبوت دیکھا دو تیرے سارے ملا آ جائیں تو علمائے دیوبند کے چھوٹے سے چھوٹے عالم کامقابلا نہیں کر سکتے لنعت ہے تیرے اس سنی سنی کی رٹ لگانے پر۔۔
ویسے اس پوسٹ میں کتنے اچھے الفاظ استعمال ہوئے ہیں کہ انتظامیہ کو زبردست کے مارک کرنا چاہیے:))
ویسے چھوٹی خبر ابھی تک چل رہی ہے ذبح ہونے کی شاید اخبار نہیں پڑھتے یہ صاحب
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
میں کچھ کہنا نہیں چاہتا ۔ میری فکر سےیہاں محفل پر تمام پرانے اراکین اچھی طرح واقف ہیں ۔ خواہ ان کا تعلق کسی بھی مسلک یا فرقے سے ہو ۔
آپ تمام حضرات انتہا پسندی ، کدورت ، نفرت ،عصبیت اور فرقہ واریت کے خلاف ہیں ۔ اور چاہتے ہیں کہ یہ مصبیت کسی طرح ختم ہوں ۔ مگر صرف اس دھاگے پر دیکھ لیں ۔ دونوں اطراف سے کیا گولہ بارود استعمال کیا جارہا ہے ۔ ہر کوئی بضد ہے کہ وہ راہِ حق پر ہے ۔ اور دوسرا معلون ۔ ایسی صورت میں یہاں آپ کیا بات کرسکتے ہیں ۔ اگر آپ سمجھتے ہیں ایک فریق اپنے عقائد اور نظریات کے مطابق یہاں کچھ لکھ رہا ہے تو دوسرا فریق بلکل اسی طرح جواب دینے کا مجاز ہے تو میری نظر میں یہ کوئی صحت مندانہ رویہ نہیں ہے ۔ پہلے ہمیں معلوم ہوجانا چاہیئے کہ گفتگو کے آداب کیا ہیں ۔ اور اختلافات کو زیر بحث کس طرح لایا جاتا ہے ۔ مگر افسوس ہے کہ ہماری تربیت ان اصولوں پر ہوئی ہی نہیں ہے ۔ جب تک آپ اس مقام پر کھڑے نہ ہوں کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ " شاید میں ہی غلطی پر ہوں "۔ اس وقت تک ایک صحتمندانہ گفتگو نہیں ہوسکتی ۔ اس احساس کو ذہن سے نکال کر اگرگفتگو کا آغاز کیا جائے گا تو دونوں فریق ایک دوسرے کے ہاتھ میں کفر کے فتوؤں کی پوٹلی پکڑا کر چل پڑیں گے ۔ یہاں یہ اصول نہیں ہے کہ سامنے والی کی بات سنی جائے ۔ اگر ایسا نہیں ممکن تو کم ازکم اس سے پوچھ ہی لیا جائے کہ تم کہنا کیا چاہتے ہو ۔ ہم پہلے سے سوچ کر اپنا ایک ذہن بنا کر بحث کرتے ہیں ۔ جو مکمل طور پر اپنے اپنے عقائد اور نظریات کے زیرِ اثر ہوتی ہے ۔ ایسی صورت میں صرف کدورت اور نفرت ہی جنم لیتی ہے ۔ مگر آپ کسی کو قائل نہیں کرسکتے ۔ میں یہاں 8 سال سے مختلف موضوعات پر ابحاث میں حصہ لے چکا ہوں ۔ نتیجہ یہ پایا کہ یہ سب بے سود ہے ۔ وقت کا ضیاع ہے ۔ کدورت ، بغض ، بغض ، نفرت اور عصبیت کا محرک ہے ۔ آپ جیسا رہنا چاہتے ہیں ۔ یا کوئی اور جیسا رہنا چاہتا ہے ۔ کسی کو اس پر اعتراض نہیں ۔ کوئی کسی کے ایمان کی منزل طے نہیں کرسکتا ۔ سب کو اللہ نے حق دیا ہے کہ اپنا راستہ خود منتخب کریں ۔ یعنی دین پر جبر نہیں ۔ مگرمسئلہ تب پید اہوتا ہے ۔ جب آپ اپنے عقائد اور نظریات کے پرچار کرتے ہیں ۔ اور پھر اس سے معاشرہ میں خلفشار پھیلتا ہے ۔ سب کو دینی آزادی ہے ۔ مگر کوئی بھی مسلک جب اس کا اطلاق باہر ، گلیوں اور کوچوں میں کرتا ہے تو اس کو بھی پھر ایسی ہی مزاحمت اور سوچ کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ جو اس کے عقائد اور نظریات کو درست نہیں مانتا ۔ یہ معاملہ ہر مسلک اور فرقے سے منسلک ہے ۔
یہاں لوگ تفریح اور نوٹنکی کے لیئے سیاست اور مذہب کے بازار میں اپنا اپنا اسٹال لگاتے ہیں ۔میں سیاست اور مذہب کے فورمز پرنگران بھی رہا ہوں۔ گذشہ 8 سالوں میں میرے تجزیے کے مطابق صرف 7 یا 8 فیصد ایسی ابحاث ہیں ۔ جن سے کوئی معیاری معلومات حاصل ہوئیں ہوں ۔ ورنہ باقی سب بغض اور نفرت کی آئینہ دار ہیں ۔ کوئی کسی کا بھی ورد کرتا ہو۔ اس سے کسی کو کیا سروکار ہے ۔ مگر یہاں صرف شر پھیلانے کے لیئے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالی جاتی ہے ۔ کم از کم جو چیزیں سب مسلک میں مشترک ہیں ۔ ان کو کیوں زیرِ بحث نہیں لایا جاتا ۔ ہم کیوں اس بات کو اپنی بحث کا مرکز نہیں بناتے کہ قرآن و سنت ہی ہمارا ماخذ ہیں ۔ اس کے بعد کوئی اس دائرے سے باہر نکل کیا کیا کرتا ہے ۔ یہ معاملہ اللہ پر چھوڑ دینا چاہیئے ۔ اگر آپ اور میں یہاں صرف اسی نیت سے آرہے ہیں کہ یہاں فریق کو غلط ثابت کرنا ہے تو یقین مانیئے کہ ہم ڈیول کاہاتھ بٹا رہے ہیں اور کچھ بھی نہیں ۔
صد فیصد متفق۔۔
میں اس دھاگے کو پڑھتا چلا آرہا تھا اور یہ کہ دکھ ہو رہا تھا کہ زیادہ تر پوسٹس میں سوائے لعنت بھیجنے کے کسی اور طرف توجہ کی ہی نہیں گئی ہاں البتہ کچھ پوسٹس جو خالصتا علمی نوعیت کی تھیں وہ بلاشبہ پڑھنے کے لائق تھیں باقی یہ کہ اس سارے دھاگے میں آپ کی مذکورہ بالا پوسٹ کو میں نے سب سے بہترین پایا ہے، کم و بیش یہی خیالات میرے ہیں جو آپ نے بیان کئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دیں اور مجھے ،آپ کو اور ہم سب کو دین پر بمطابق اس کی روح کے سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دیں۔ آمین
 
ہم لوگ انتہا پسندی ، کدورت ، نفرت ،عصبیت اور فرقہ واریت کے خلاف بالکل بھی نہیں ہیں۔ ہم اپنی ذاتی حیثیت میں خود کو اچھا کہنے یا اچھا دکھانے کیلئے اچھے اچھے الفاظ سے بات شروع کرتے ہیں اور خود کو "صحیح" ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن بین اسطور ہماری اصلیت نظر آہی جاتی ہے۔ہم تاریخی واقعات میں سے صرف اچھی باتیں خود کو اچھا اور دوسروں کو غلط ثابت کرنے کے لئے ہی ڈھونڈتے اور بتاتے ہیں۔ کبھی بھی اپنی ذات میں غلطی یا گمراہی نہیں نظر آتی اور نا ہی ہم اپنی اصلاح کی کوشش کرتے ہیں۔ہمارے مسائل کا حل ہماری اپنی غلطیوں کو دیکھنے اور اپنی اصلاح میں ہی ہے۔میں معافی چاہتا ہوں لیکن مجھے کہنے دیجئے کہ ہم سب قرآنِ عظیم الشان اور احادیث رسول کریم ٖ صلی اللہ علیہ وسلم کوبھی صرف خود کو (اور اپنے گروہ کو) صحیح العقیدہ ثابت کرنے اور دوسروں کو غلط ثابت کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ اگر "میں" اپنی کمیوں اور کمزوریوں کی طرف نظر اور ان کی اصلاح کی حتی الامکان کوشش کروں تو ۔۔۔تو یقیناً بہتری کا امکان ہے۔ ورنہ تو یہی ہو گا جو ہو رہا ہے ۔ہم ہمیشہ گروہوں میں تقسیم رہیں گے قوم شاید کبھی نا بن سکیں۔ ملت بننا تو بہت دور کی بات
 

x boy

محفلین
ملائشیاء نے وہ کام کردکھایا جو پاکستان کو دکھانا تھا
الحمدللہ
مرتدین کا خاتمہ کردیا، نہ ہوگا جلوس نہ ہوگا فتنہ۔
 

کاشفی

محفلین
فرزند سندھ و پاکستان مجاہد ملت جعفریہ مولانا دیدار حسین جلبانی کی شہادت کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاج شروع، مختلف علاقوں میں احتجاجً کاروباری مراکز بند!!
مظاہرین کا نواز شریف، عمران خان اور سندھ حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی

1480573_788423461174682_51353805_n.jpg
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
مذاکرات کیسے جارہے ہیں؟
کراچی میں ایک شخص کو ذبح کرکے اُس کا سر پل پر لٹکادیا گیا۔ پنڈی میں 6 امام برگاہوں کو آگ لگا دی گئی۔ گوجرانوالہ میں امام بارگاہ میں گھس کر موزن کونشانہ بنایا گیا۔
خیر یہ چھوڑے یہ بتائے عمران خان اور نواز شریف مذاکرات کیسے چل رہے ہیں؟

 
آخری تدوین:
میرے پیارے بھائیو خدا کے لئے میری بات سنو، غور سے میری فریاد سنو،میں بیمار ہوں، میرے اندر انتہا پسندی ، کدورت ، نفرت ،عصبیت اور فرقہ واریت کا زہر سرایت کر گیا ہے، کسی حکیم کسی وید کو بلواؤ، کوئی ایسا ڈھونڈ لاؤ میرے انگ انگ سے یہ زہر چوس لے، میں ابھی جینا چاہتی ہوں، میں مرنا نہیں چاہتی،خدا کیلئے کچھ کروکہ میں ویسی ہی ہو جاؤں، جیسا حکیم الزماں ﷺ نے میرے اندر ایک نئی روح پھونک کر مجھے بنا دیا تھا۔ میں شایداب اُس وقت سے بھی زیادہ بہت زیادہ بیمار ہوں۔میرا علاج وہی ہے جو انہوں نے تجویز کیا تھا، وہ نسخہ اب بھی میرے پاس ہی کہیں ہے، میں اسے کہیں رکھ دیا ہے اور بھول گئی ہوں خدا کے لئے آؤ اور سب مل کر اسی نسخہ سے میرا علاج کرو،میری دوامیری دعا سب اسی نسخہ میں ہی کہیں ہے۔ میں سب سے طاقتور تھی آج اپنے اعمال کی وجہ سے سب کی ٹھوکروں میں ہوں۔خدا کے لئے آپس میں لڑ کر مجھے اور کمزور مت کرو
 

کاشفی

محفلین
اس نظام ظلم کو - میں نہیں مانتا
جس ملک میں قتل عام کے بجائے چینی اور سموسے کی قیمتیں اہم ہو۔ جہاں ملکی وفاداری مسلک کی بنیاد پر پرکھی جائے،اُس نظام کو میں نہیں مانتا!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top