عظیم اللہ قریشی
محفلین
کیا بات ہے جناب نورالعین کے ابا جی اووووووووووہ سوری سوری سوری سابقہ لڑکےملائشیاء نے وہ کام کردکھایا جو پاکستان کو دکھانا تھا
الحمدللہ
مرتدین کا خاتمہ کردیا، نہ ہوگا جلوس نہ ہوگا فتنہ۔
کیا بات ہے جناب نورالعین کے ابا جی اووووووووووہ سوری سوری سوری سابقہ لڑکےملائشیاء نے وہ کام کردکھایا جو پاکستان کو دکھانا تھا
الحمدللہ
مرتدین کا خاتمہ کردیا، نہ ہوگا جلوس نہ ہوگا فتنہ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔اگر سنی سے مراد بریلوی ہیں تو وہ الگ ہی ٹھیک ہیں ، ویسے بھی شیعہ ، بریلوی چچا ، بھتیجا ہی ہیں۔
بریلویوں میں علم اور عالم ناپید ہیں۔ سب ”پیر، بابا، اور مرید“ کا مجموعہ ہے۔ یا تو یہ پیر صاحب سے امیدیں لگا ئے بیٹھیں ہوں گے یا مزار وں کے چکر لگاتے رہیں گے۔ ۔۔ ان اور ان جیسے لوگوں کی وجہ سے ہندو قوم آج مسلمانوں کا مذاق اُڑارہی ہے۔۔۔میں بریلیوں کو کسی طور بھی سنجیدہ دینی طبقہ نہیں سمجھتا۔۔۔کچھ لوگ اعتدال میں ہوں گے مگر ان کا شمار نہ ہونے کے برابر ہے۔اگر سنی سے مراد بریلوی ہیں تو وہ الگ ہی ٹھیک ہیں ، ویسے بھی شیعہ ، بریلوی چچا ، بھتیجا ہی ہیں۔
ویسے تو میرے سب بچے نورالعین ہیں لیکن آپ میرے کونسے بچے کو کہہ رہے ہیں؟کیا بات ہے جناب نورالعین کے ابا جی اووووووووووہ سوری سوری سوری سابقہ لڑکے
یار آپ سب لوگ کیا نوکریاں کرتے ہیں جو ان لامتناہی دھاگوں میں ایک ہی بحث لامحدود حد تک کرنے کا ٹائم ہے ؟
میاں صاحب ، آپ جس بھی فرقے سے ہیں ، آپ کے پاس کون سی جنت کی ٹکٹیں ہیں جو کسی اور فرقے کے پاس نہیں ؟۔ صرف انگلی لگانے آئے تھے یہاں ؟ ۔ بریلوی اور شیعہ اپنی اپنی قبر میں اپنا اپنا حساب دیں گے ۔ میں کہتا ہوں کہ صرف شیعہ ہی نہیں ہر مذہب کا بندہ میر ابھائی ہے لیکن مجھے اس کے مذہب اور اسے میرے مذہب پر انگلی اٹھانے کا کوئی حق نہیں ۔ اپنی بات سامنے رکھو دوسرا مان لے تو ٹھیک نہیں تو و ما علیک الا البلاغ ۔ خوامخواہ کی نفرت انگیزی اور تنقید برائے تنقید کا فائدہ ؟اگر سنی سے مراد بریلوی ہیں تو وہ الگ ہی ٹھیک ہیں ، ویسے بھی شیعہ ، بریلوی چچا ، بھتیجا ہی ہیں۔
آپ کی بات اور بیان سے متفق ہوں لیکن یہ بیان یہاں مناسب نہیں ۔ کیونکہ عنوان اس سے مختلف ہے ۔سعودیہ کے مفتی اعظم نے کہہ دیا کہ جو بھی بے ضرر لوگوں (جن سے اسلام اور مسلمانوں کو نقصان نہ ہو، جنہوں نے ہم سے جنگیں نہیں کی اور نہ ہی اس سلسلے میں کسی کی مدد کی ہو) ان کا قتال کسی بھی طریقے سے حرام ہے اسی طرح خودکش حملہ بھی حرام ہے وہ لوگ جو خود کش حملہ کرتے ہیں جہنم جانے کی جلدی کرتے ہیں
ان باتوں کو مزید روشن کرتے ہوئے بنوری ٹاؤن کے عالم نے کہا جنت اور جہنم کا فیصلہ تو اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ بہتر جانتا ہے البتہ یہ بازاروں میں ، پاکستان کی فوجیوں پر، سیاسی رہنماؤں پر ، معصوم لوگوں پر کسی بھی مذہب سے تعلق ہو وہ حرام ہے لیکن خودکش حملہ کامضمون ہر جگہہ الگ ہے فلسطین میں جہاں مسلم بچیوں ، بہنوں اور ماؤں کو زیادتی کا نشانہ بنایا جارہا ہے ان کے مردوں کو ہلاک کررہے ہیں آئے دن ان کی گھروں میں بمباری کی جارہی ہے ایسے معاملات میں خودکش حملہ جائز ہے کیونکہ ان کے پاس نہ تو جدید ائرفورس ہے نہ ٹینگ نہ کوئی اور ہتھیار۔
پتا یہ چلا کہ پاکستان میں خودکش حملہ جائز نہیں، اور نہ ہی کسی معصوم کا قتل جائز ہے
آئے مفتی اعظم سعودی عرب کی دعاء کو سچے دل سے آمین کہتے ہیں۔
ماشاء اللہ ۔ بات کریں تو انگارے جھڑیں ۔ "تجھ کو پرائی کیا پڑی ، اپنی نبیڑ تو " ۔بریلویوں میں علم اور عالم ناپید ہیں۔ سب ”پیر، بابا، اور مرید“ کا مجموعہ ہے۔ یا تو یہ پیر صاحب سے امیدیں لگا ئے بیٹھیں ہوں گے یا مزار وں کے چکر لگاتے رہیں گے۔ ۔۔ ان اور ان جیسے لوگوں کی وجہ سے ہندو قوم آج مسلمانوں کا مذاق اُڑارہی ہے۔۔۔ میں بریلیوں کو کسی طور بھی سنجیدہ دینی طبقہ نہیں سمجھتا۔۔۔ کچھ لوگ اعتدال میں ہوں گے مگر ان کا شمار نہ ہونے کے برابر ہے۔
کیا خیال ہے اگر آپ پر بھی تین حرف بھیج دئیے جائیں ؟ ۔ اس کی ایک معقول وجہ بھی ہے ۔ وہ ملا تو ٹھہرا جاہل بریلوی اور آپ تو خیر سے پڑھے لکھے دیوبندی مسلمان ہیں تو ایک مسلمان کی شان ہے کہ اپنے لئے وہی پسند کرے جو دوسرے مسلمان کے لئے پسندکرتا ہے ۔ تو پھر آپ پر بھی -----۔مجھے تو اس بریلوی ملا پے حیرت آ رہی ہے وہاں معصوم لوگ اور بچے زبح ہو رہے تھے ادھر یہ حلوہ کے پجاری سنی سنی کی رٹ لگا رہے ہیں منافق لوگو تم ایک نمبر جاہل ملا ہو راولپنڈی کے سانحہ پے دکھ کرنے کی بجائے تمہیں اپنے گندے پیٹ کی فکرپڑی ہوئی ہے۔ملا جی اگر تم سنی ہو تو آقا ﷺ کی کوئی ایک بھی سنت دیکھا دو کبھی کفر کے خلاف جہاد کیا (تم جہاد کیا کرہ گے پہلے مدرسے کی روٹیاں تو توڑ لو) کبھی قادیانی کے خلاف لڑے کبھی صحابہ پر تبرہ کرنے والے کے خلاف لڑے اپنی کوئی تحریک ختم نبوت دیکھا دو تیرے سارے ملا آ جائیں تو علمائے دیوبند کے چھوٹے سے چھوٹے عالم کامقابلا نہیں کر سکتے لنعت ہے تیرے اس سنی سنی کی رٹ لگانے پر۔۔
میں آپ کو اب کیا جواب دوں؟ تنقید برائے اصلاح میں بھی آپ نے اتنا کچھ نکال دیا ۔۔۔۔کیا ان میں یہ گناہ اور یہ سنگین غلطیاں موجود نہیں؟؟ماشاء اللہ ۔ بات کریں تو انگارے جھڑیں ۔ "تجھ کو پرائی کیا پڑی ، اپنی نبیڑ تو " ۔
بریلوی ایسے ہیں شیعہ ویسے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تو فرمائیے جناب آپ کیسے ہیں ؟
'تنقید برائے اصلاح " کا ایسا شاندار مظاہرہ ؟ ۔۔۔۔۔۔۔ آفرین ہے ۔میں آپ کو اب کیا جواب دوں؟ تنقید برائے اصلاح میں بھی آپ نے اتنا کچھ نکال دیا ۔۔۔ ۔کیا یہ سارے فرشتے ہیں؟؟
آپ نے خود اپنے دوسرے مراسلے میں سب کو لعن طعن کا نشانہ بنایا ہے۔۔۔ اب آپ سے کون پوچھے؟
چونکہ میں "اہلسنت والجماعت " ہونے کا دعویدار ہوں اس لئے میرے لئے جائز ہے کہ میں دوسروں کو کافر کہوں ، قتل کے فتوے دوں بلکہ انہیں اپنے ہاتھوں سے ماروں۔
چونکہ میں " شیعہ حیدر کرار " ہوں اس لئے میرے لئے مشاہیر دین کو گالی دینا ، دوسروں کی تضحیک کرنا اور مخالفین کی عبادت گاہوں پر حملہ کرنا جائز ہے ۔
چونکہ میں "اہل حدیث سلفی " ہوں اس لئے میرے فرائض میں شامل ہے کہ اسلام کو شدت پسندی سے جوڑوں ، جہاد کے نام پر فتنہ دالوں اور اپنی اتباع نہ کرنے والوں کو کافر قرار دے کر ان کے قتل کو جائز سمجھوں ۔