قیصرانی
لائبریرین
بہت شکریہ محسن وقار علی اور عسکری
کس بات کا ہم نے آپکے لیے کونسی چائے منگوا لی ہےبہت شکریہ محسن وقار علی اور عسکری
شکریہ اس بات کا کہ آپ نے وضاحت کر دی ہے کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔ محض ڈنڈا لے کر اندھیرے کمرے سے کالی بلی نہیں نکالنے چل پڑے اور دھنائی اپنوں کیکس بات کا ہم نے آپکے لیے کونسی چائے منگوا لی ہے
ہم ذرا وکھری ٹائیپ کے بندے ہپیں اس لیے تو ہمیں اپنے گھر سے بھی نکال دیا گیا ہے اب یہ لوگ بھی کسی دن نکال نا دیں ۔ یہ تو یونیفارم اور بوٹ تک دیتے ہیں اگر سب واپس لے کر نکالا تو کیسے جائیں گےشکریہ اس بات کا کہ آپ نے وضاحت کر دی ہے کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔ محض ڈنڈا لے کر اندھیرے کمرے سے کالی بلی نہیں نکالنے چل پڑے اور دھنائی اپنوں کی
جیسے اس دنیا میں آئے تھےہم ذرا وکھری ٹائیپ کے بندے ہپیں اس لیے تو ہمیں اپنے گھر سے بھی نکال دیا گیا ہے اب یہ لوگ بھی کسی دن نکال نا دیں ۔ یہ تو یونیفارم اور بوٹ تک دیتے ہیں اگر سب واپس لے کر نکالا تو کیسے جائیں گے
کیا اس زمانے میں کیمرہ ایجاد ہو گیا تھا؟ سمائیل تو اچھی دینی تھی یارا بے چاری ہماری بھابھی تو رُل گئی
اس زمانے مین نئے نئے کیمرے والے موبائیل آئے تھے یہ 3310 سے بنائی تھی ۔ اور بھابھی کو اگر کرنی ہے تو یہی تھوبڑا ہے ہمارے پاس کر لے نہین تو ٹائم ویسے بھی کٹ رہا ہے ہماراکیا اس زمانے میں کیمرہ ایجاد ہو گیا تھا؟ سمائیل تو اچھی دینی تھی یارا بے چاری ہماری بھابھی تو رُل گئی
جی بالکل ایسا ہی کیا میں نے ساری زندگی چکر بازیوں میں گزاری اب جا کر شانتی ملی ہے آتما کوتسویر میں لگتا ہے کہ بچہ کہہ رہا ہے:
ذرابڑا ہولینے دو مجھے پھر بتاتا ہوں بچّو
ان کا نام شانتی ہے کیا؟جی بالکل ایسا ہی کیا میں نے ساری زندگی چکر بازیوں میں گزاری اب جا کر شانتی ملی ہے آتما کو
ہاں 3310 تھا تو پھر ٹھیک ہے۔ ورنہ بچے کا ناس ہوا ہوا ہےاس زمانے مین نئے نئے کیمرے والے موبائیل آئے تھے یہ 3310 سے بنائی تھی ۔ اور بھابھی کو اگر کرنی ہے تو یہی تھوبڑا ہے ہمارے پاس کر لے نہین تو ٹائم ویسے بھی کٹ رہا ہے ہمارا
آ رہی ہے ایک آدھ دن میں محفل پر میں اپکی یہ پوسٹ دکھا کر پوچھ لوں گاان کا نام شانتی ہے کیا؟
محمود بھائی ۔۔۔ شایدجنگ اسی کا نام ہے ۔ اور جنگ کے لیئے کسی کو بہت بڑی جگہ کی بھی شایدضرورت نہیں پڑتی جس طرح شارٹ کٹ کبھی خطرہ بن جاتا ہے ۔ اس طرح جنت کا شارٹ کٹ بھی کچھ خطرے سے کم نہیں ہے ۔ اورویسے جو وہ خواہش رکھتے تھے ۔ انہوں نے ان کو پالیا ناں ۔۔۔۔ ا ب جھگڑا کس بات کا ہے ۔۔۔ آپ سے نہیں تحقیقاتی ٹیم سے سوال ہے ۔ ؟عسکری جی، یار یہ بات تو آپکو ماننی پڑے گی کہ اگر فوج چاہتی تو ان لوگوں کو بغیر اتنا خون خرابہ کئے پکڑ سکتی تھی، انہیں اس بِل سے باہر آنے پر مجبور کرسکتی تھی لیکن لگتا ہے کہ فوجی اپنے کامریڈز کی ہلاکت اور زخموں کی وجہ سے سیخ پا ہوگئے اور تہس نہس کرکے رکھ دیا
اس کو ہمیشہ ایسے ہی مشن کیوں سونپے جاتے ہیں جو بعد میں ایک سانحہ کے طور پر تاریخ میں رقم ہوتے ہیں ۔یا پھر اپنی جنگجو یانہ خواہش جو آپ کو چھاونی کے بازاروں میں اکثر نظر آتے ہیں کی تکمیل کے لیے اندرون ملک ایسے ہی مشن کر تی ہے
جی عاطف بھائی بالکل جانتا ہوں کہ اسلحہ کیسے پہنچتا ہے اور اسے کن مقاصد کے لئے پہنچایا جاتا ہے لیکن بات پھر وہیں آ جاتی ہے کہ مساجد و مدارس کے مہتممین اور ذمہ داران ، علماء اور اساتذہ کیا اتنا ادراک نہیں رکھتے کہ وہ مساجد و مدارس کا غلط استعمال کر رہے ہیں۔؟ وہ مساجد کو اسلحہ خانوں میں کیوں بدلتے ہیں؟۔ ان کا کام ہے تعلیم دینا جب وہ اپنی ڈگر سے ہٹ کر سٹیٹ کے سامنے اپنی متوازی حکومت چلانے کے لئے عسکریت پسندی پر اتریں گے تو معاملات تو پھر بگڑیں گے نا۔