عسکری
معطل
ہم سپیشل اوپریشنر کی بات کر رہے تھے اپنے ملک کے اندر جناب آپ نے شمجھا ہے نہین ہمارے ججبات’سیج آف مکہ‘ والا معاملہ لال مسجد والے کیس سے بالکل ہی مختلف ہے۔ وہاں جن لوگوں نے قبضہ کیا تھا ان کے مقاصد کچھ اور تھے اور یہاں جو کچھ ہورہا تھا اس کے پیچھے کچھ اور عوامل تھے۔ جہیمان العتیبی اور محمد بن عبداللہ القحطانی کو آپ کسی بھی طرح مولانا عبدالعزیز اور غازی عبدالرشید سے نہیں ملاسکتے جناب۔