فلسفی
محفلین
سر اگر آپ پچھلے مراسلے پڑھ لیں تو آپ کو کبڈی جیسا ہی لطف آئے گا ۔۔۔ شاید۔کیا یہاں کبڈی چل رہی ہے نقیبی صاحب، یہ گھیرنا گھیرانا تو اسی میں ہوتا ہے!
سر اگر آپ پچھلے مراسلے پڑھ لیں تو آپ کو کبڈی جیسا ہی لطف آئے گا ۔۔۔ شاید۔کیا یہاں کبڈی چل رہی ہے نقیبی صاحب، یہ گھیرنا گھیرانا تو اسی میں ہوتا ہے!
قبلہ ،کیا یہاں کبڈی چل رہی ہے نقیبی صاحب، یہ گھیرنا گھیرانا تو اسی میں ہوتا ہے!
جی جی پڑھ رہا ہوں قبلہ، اسی لیے "کبڈی" سے بہتر لفظ نہیں سوجھا تھا!سر اگر آپ پچھلے مراسلے پڑھ لیں تو آپ کو کبڈی جیسا ہی لطف آئے گا ۔۔۔ شاید۔
ماہ کا ذکر تو ایک جگہ آچکا ہے کہ اکتوبر تھا۔۔۔عمدہ تحریر ہے مفتی سید عمران صاحب قبلہ، اور میں اس کا خاموش قاری ہوں۔ بس ایک خلش سی محسوس ہو رہی ہے کہ آپ کی تحریر میں ظرف زمان کا بالکل بھی کوئی ذکر نہیں ہے، نہ ماہ و سال کا علم ہو رہا ہے نہ گردشِ دوراں کا، یہاں تک کہ آپ نے یہ تک ذکر نہیں کیا کہ جب آپ ہندوستان تشریف لے گئے تھے تو کس پردھان کے مہمان تھے کہ ہم جیسے کچھ اس سے ہی اندازہ لگا لیتے۔
آپ کو وہ ساتھ بھی لے جاتے تو آپ نے کہنا تھا کہ "سدرۃ المنتہیٰ" پر مجھے کیوں چھوڑ دیا سو سفر جعلی ہے!قبلہ ،
بھیا سے یہی بات اگلوانی ہے کہ یہ سفر نامہ جو محفل پر وہ سنسنی پھیل کر بیان کر ہے ہیں جعلی ہے ۔
آپ نے بہت عمدہ نکتہ اٹھایا ہے ۔
دیکھیں اب محترم بھیا اس بات کو کیسا گھوماتے ہیں ۔
خوب، تو گویا آپ شری نرسیما راؤ کے مہمان تھے۔ موصوف شاید انڈیا کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے وزیر اعظم تھے۔ماہ کا ذکر تو ایک جگہ آچکا ہے کہ اکتوبر تھا۔۔۔
سن غالباً 1993 کے آس پاس کا ہے۔۔۔
مہمان بھی واضح ہورہا ہے کہ دادی اور چچا کے تھے!!!
شاید۔۔۔خوب، تو گویا آپ شری نرسیما راؤ کے مہمان تھے۔ موصوف شاید انڈیا کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے وزیر اعظم تھے۔
شاید۔۔۔
اس پر غور نہیں کیا کہ اس وقت بھارتی پردھان منتری کون تھا؟؟؟
آپ کی لوٹیں کس خوشی میں لگ رہی ہیں؟؟؟
آپ اپنی کہانی نما افسانے میں خود ہی پھنستے نظر آ رہے ہیں ۔آپ کی لوٹیں کس خوشی میں لگ رہی ہیں؟؟؟
سن غالباً 1993 کے آس پاس کا ہے۔۔۔
کیا بات ہے میری۔آپ کا سفر غالباً بیس سے پچیس سال پرانا ہے۔
اجی ہماری ایسی قسمت کہاں!!!گویا آپ شری نرسیما راؤ کے مہمان تھے۔
چلیں ہم بھی کہیں تو پھنسے!!!آپ اپنی کہانی نما افسانے میں خود ہی پھنستے نظر آ رہے ہیں ۔
بلکل سولہ آنے سچا کہا ،اجی ہماری ایسی قسمت کہاں!!!
ابھی تو ابتداء پھنسے ہے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔چلیں ہم بھی کہیں تو پھنسے!!!
کیامطلب؟؟؟بلکل سولہ آنے سچا کہا ،
جب ہی تھانے داروں کی مہمان داری سے آپ محفوظ رہے۔
بھیا آپ کو تو معلوم ہے ہمیشہ ہمیں ہری ہری سوجتی ہے۔
آپ کو بھی یہ خوب سوجھا!!!
آپ اس پھنسنے پھنسانے میں ہی عمر ضائع کرتے رہیے گا!!!ابھی تو ابتداء پھنسے ہے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔