ابن سعید
خادم
سعود عالم صاحب اردو محفل پر آپ کا دلی استقبال ہے۔
وعلیکم السلام!
بے حد شکریہ محترم۔
سعود عالم صاحب اردو محفل پر آپ کا دلی استقبال ہے۔
السلام و علیکم!
سعود بھائی اُمید ہے خیریت سے ہوں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ویسے ہمارا ویلکم کرنا بنتا ہے یا نہیں لیکن ہم کیئے دیتے ہیں۔۔۔ ۔۔
اور اس کے ساتھ ہی لیکن چلو اب لے جولیا تو انتظار فرماتے ہیں کیا جواب ملتا ہے۔۔۔ ۔
والسلام۔
آپ کا چھوٹا بھائی۔۔۔
بھائی محفل پر یہ کیا ہورہا ہے۔ پہلے ایک فرضی سالگرہ کی مبارک باد، پھر ایک چار سال پیشتر کی ہوئی شادی کی مبارک باد اور اب پانچ سال پہلے کے ایک حادثے کی یاد دلانا، ایں چہ معنی دارد؟؟؟؟
محترم سعود عالم ابن سعید بھائی کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اووووووووووووووووو میں بھی بھول گئی اپکو یہ کہنا
ویلکم سعود بھائی
کیا سچ میں لیں تو محسوس ہو رہی تھی تو مجھے ٹیگ کر دیتے اپ چھپنے والا ٹیگ میں آ جاتی یہاںکمی محسوس ہو رہی تھی۔
کیا سچ میں لیں تو محسوس ہو رہی تھی تو مجھے ٹیگ کر دیتے اپ چھپنے والا ٹیگ میں آ جاتی یہاں
ویسے اپ کی بات کی زادا سمجھ ائی ہے نہی مجھےہم ایسا کیوں کرنے لگے بھلا؟ ہم تو ویسے بھی اس دھاگے کا طول و عرض تھام کر رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ویسے اپ کی بات کی زادا سمجھ ائی ہے نہی مجھے
یو مین کہ اس میں کوئی اور بات چیت نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! ہے ناااااااااااااایہ کہ اس دھاگے کے صفحات کی تعداد بے لگام نہ ہو۔
یو مین کہ اس میں کوئی اور بات چیت نہ ہو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!! ہے ناااااااااااااا
اووووووووووووووو یہ تو زبردست بات ہو گئی ہے پھر تواب عینی بٹیا جہاں پہونچ جائیں اس دھاگے میں بیس پچیس صفحات کا اضافہ کون سی بڑی بات ہے بھلا؟
(سرگوشی: جتنی مرضی غیر متعلقہ گفتگو کریں یہاں، کوئی روک ٹوک نہیں!)
سعود بھائی ویلکم