تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

عثمان

محفلین
لیجئے۔۔ہم نے آپ کو ڈھونڈ ہی لیا۔۔۔
گذارش ہے کہ ہندوستان میں اردو پر کچھ مراسلہ لکھیے۔۔۔جاننے کا خواہش مند ہوں۔
 
قبلہ آپ کو ہندوستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ آئیں اور خود محسوس کریں ہندوستان کو۔ :)
 

عثمان

محفلین
قبلہ آپ کو ہندوستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ آئیں اور خود محسوس کریں ہندوستان کو۔ :)

سبز پاسپورٹ کو گھسنے کون دیتا ہے جی۔۔۔ساری دنیا خار کھائے بیٹھی ہے۔ کینیڈین کی شناخت میں آنا پڑے گا۔ :mad:
آپ بتائیے۔۔۔دعوت دہلی کب دے رہے ہیں؟ :)
 
سبز پاسپورٹ کو گھسنے کون دیتا ہے جی۔۔۔ساری دنیا خار کھائے بیٹھی ہے۔ کینیڈین کی شناخت میں آنا پڑے گا۔ :mad:
آپ بتائیے۔۔۔دعوت دہلی کب دے رہے ہیں؟ :)

بھئی جو چیز ہمارے اختیار میں نہیں اس پر کیا کلام کرنا۔ آپ اس وقت کا انتظار کریں جب قوموں کا اعتماد سبز پاسپورٹ پر بحال ہو۔ رہا سوال دعوت دہلی کا تو اس کی فکر نہ کریں ہمارے یہاں مہمانوں کی ایک قسم ایسی بھی ہوتی ہے جنھیں دعوت نہیں دی گئی ہوتی ہے۔ اور تواضع میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔
 
خوش آمدید سعود بھائی

میں بھی ویلکم کہہ دوں کیا؟؟؟
ہی ہی ہی ہی

محفل میں خوش آمدید جناب سعود عالم ابن سعید :)

یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب سعود ابن سعید صاحب ہم کے بجائے میں میں کرتے تھے :rolleyes:
:laugh:
میری طرف سے بھی خوش آمدید بھیا :)
:) :) :) :) :)
 
Top