یہ تو دھاندلی ہوجائے گی ، عبید بھائی ۔ ووٹر فراڈ کا کیس ہوجائے گا۔ آپ بھی گاجر کے حلوے کو ووٹ دے دیں ۔تمام آپشنز پر ٹک کیسے کیا جاسکتا ہے؟
ظہیر بھائی اپنا ووٹ چیک کریں۔ میں نے گاجر کو ہی ووٹ دیا مگر اب تک ایک ہی ووٹ ظاہر ہو رہا ہے۔ کہیں باجوہ صاحب نے نہ اڑا دیا ہو۔یہ تو دھاندلی ہوجائے گی ، عبید بھائی ۔ ووٹر فراڈ کا کیس ہوجائے گا۔ آپ بھی گاجر کے حلوے کو ووٹ دے دیں ۔
پھر دونوں بھائی مل کے نعرے لگائیں گے : آوے گا بھئی آوے گا حلوے والا آوے گا۔
در اصل مجھے کچوریاں بھی کھانی ہیں۔یہ تو دھاندلی ہوجائے گی ، عبید بھائی ۔ ووٹر فراڈ کا کیس ہوجائے گا۔ آپ بھی گاجر کے حلوے کو ووٹ دے دیں ۔
پھر دونوں بھائی مل کے نعرے لگائیں گے : آوے گا بھئی آوے گا حلوے والا آوے گا۔
آپ کی اور ہماری پسند کتنی ملتی ہے نا روؤف بھائی۔ بس فرق اتنا ہے کہ ہمیں مچھلی تیل میں زندہ تیرتی چاہئیےمجھے سموسے کبھی بھی اچھے نہیں لگے۔ لوگوں کو کتنے شوق سے کھاتا دیکھتا ہوں لیکن مجھے کبھی رغبت نہ ہوئی۔اور پکوڑوں کے بھی تلنے کی خوشبو صرف اچھی لگتی ہے۔ 😉
اور تلی جانی چیزوں میں صرف مچھلی اچھی لگتی ہے 😊
اگر مچھلی کو تکلیف نہیں دینی تو اسے پانی میں ہی تیرنے دو نا!!آپ کی اور ہماری پسند کتنی ملتی ہے نا روؤف بھائی۔ بس فرق اتنا ہے کہ ہمیں مچھلی تیل میں زندہ تیرتی چاہئیےتیل ٹھنڈا بھی چلے گا مگر مچھلی کو کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہئیے
پھرتلی ہوئی مچھلی تو نہ ہو گی نااگر مچھلی کو تکلیف نہیں دینی تو اسے پانی میں ہی تیرنے دو نا!!
گاجر کے حلوے کی اپنی جگہ ہے۔ سموسے کی جگہ تو سموسہ ہی کھایا جا سکتا ہے۔احمد بھائی ، وڈیو تو میں نے دیکھی نہیں ، یقیناً کوئی کام کی بات ہوگی ۔ لیکن جیسے ہی بیلٹ پیپر پر گاجر کا حلوہ دیکھا تو فوراً ووٹ دے دیا۔ یعنی جھٹ دینی سے کڑاہی کے انتخابی نشان پر مہر لگادی۔
یعنی بے چارے ڈاکٹر کے خلاف کہیں دبے،کہیں ابھرے جذبات بے وجہ نہیں۔ گھر میں الگ اسٹاک، اور باہر سے آ جائے تو بونس۔ حالت یہ کہ یہ تک نہیں فرمایا کہ لائے جاتے ہیں۔ بے چاری جلیبیاں اور معصوم سموسے خود چلے آتے ہیں۔ہمارے گھر سموسہ، رول، کباب، چکن پیٹی وغیرہ گھر میں ہی بنا کر رکھے جاتے ہیں۔ البتہ بازار سے سموسہ، جلیبی بھی وقتاً فوقتاً آ ہی جاتا ہے۔
ٹھیک کہا ، عبید بھائی ۔ ابھی چیک کیا تو معلوم ہوا کہ گول بٹن کلک کرنے کے بعد نیچے ایک چوکور بٹن کو اور دبانا تھا ۔ جلدی میں وہ رہ گیا۔ظہیر بھائی اپنا ووٹ چیک کریں۔ میں نے گاجر کو ہی ووٹ دیا مگر اب تک ایک ہی ووٹ ظاہر ہو رہا ہے۔ کہیں باجوہ صاحب نے نہ اڑا دیا ہو۔