کوئی بات نہیں، آپ صمد بونڈ آزما کے دیکھیں۔۔۔ اور نتائج سے ہمیں بھی آگاہ کیجئے گا۔۔۔یہاں ایلفی نہیں ملتی ۔۔ آپ چیک کر کے بتائیں ۔۔
مصرعے آگے پیچھے کر دیے آپ نے، خیر۔وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بکھرا نہیں کرتے۔
جو روز نہاتے ہیں پانی میں ڈال کر ایلفی۔۔۔
مزاح میں ایسی آزادیاں تو ہوتی ہیں۔۔۔۔مصرعے آگے پیچھے کر دیے آپ نے، خیر۔
آپ فاتح بھائی سے داد لینے کے حقدار ہوگئے ہیں۔اب تو ممکن ہی نہیں شاعری میں گھات وصی
ان کی عروج پر پہنچی ہے معلومات وصی
وہی چند لفظ ہیں، اور کچھ چوری شدہ غزلیں
کب بدلتی ہیں گر لگ جائیں کچھ عادات وصی
اک وہ دن تھے کہ دوسروں کی کہی باندھتے تھے
اب تو ملتے نہیں چوری کے خیالات وصی
میری ہر بزم کا آغاز تیرے نام سے ہو
مانگی ہے اس نے غزل مجھ سے راتو رات وصی
تم کہاں اور میرے اشعار کا معیار کہاں
وہ کتنی سادگی سے کر گیا یہ بات وصی
یہ غلط دھاگے میں پوسٹ ہوگئی۔ اب ڈیلیٹ کا آپشن بھی نہیں مل رہا۔ احباب سے معذرت