سیدہ شگفتہ
لائبریرین
لجیئے جناب فرخ صاحب ۔۔۔ خبروںکے متعلق آپ کی تصدیق کے معیار کی نفی ہوگئی ۔
پروفیسر ظفری ، آپ نے فرخ کو ایک سنجیدہ مسئلے میں الجھانے کی کوشش کی ہے لہذا اب آپ پر جہاد واجب ہو گیا ہے : )
لجیئے جناب فرخ صاحب ۔۔۔ خبروںکے متعلق آپ کی تصدیق کے معیار کی نفی ہوگئی ۔
لجیئے جناب فرخ صاحب ۔۔۔ خبروںکے متعلق آپ کی تصدیق کے معیار کی نفی ہوگئی ۔
ٹھیک ہے بھئی، مان لیا کہ میں نے ظفری سے تصدیق نہیںکی کہ اسکا شگفتہ جی کے متعلق بیان جھوٹا تھا یا سچا؟
اب اسکا یہ بھی مطلب ہے، کہ ظفری خود بھی کچھ باتیں دوسروں کے متعلق ان سے پوچھے بغیر کر رہے ہیں؟
کیا خیال ہے شگفتہ جی
مجھے خواتین سے متعلق "حضرات" یا حضرت کا مقابل لفظ یا نہیں ہے اسوقت۔پہلے تو آپ اس بات کی تصحیح کرلیں کہ آپ کے مخاطب میں سے ایک ، حضرات میںشامل نہیں ہیں ۔
جانتا ہوں، اور یہ صیغہ اکثر ایسے ہی سیاسی بیانات میں زور و شور سے استعمال کیا جاتا ہے، تاکہ وقت آنے پر آسانی سے ذمہ داری سے ہٹا جا سکےخیال رہے کہ ۔۔۔۔ میں نےاُس پوسٹ میں " شاید " کا صیغہ استعمال کیا ہے ۔
اچھا، آپ دونوں حضرات یہ بتائیے، کہ آپ کو میرا ٹیسٹ لینا ہے، یا واقعی اس خبر سے متعلق تفصیلات جاننا چاہ رہے ہیں؟
اچھا بھئی مان لیا میری گرائمر اتنی اچھی نہیں۔ لیجئے بدل لیتا ہوں الفاظ:
فرخ ، آپ سے اس درجہ نامعقولیت کی توقع بھی رکھنا پڑے گی کیا اب
معاملات کو الجھانے کا اچھا طریقہ نکالا ہے آپ نے۔
ایک کام پہلے ذرا یہ کریں، کہ خبر پوسٹ کرنے پر سوالات کی یہ رسم "آج کی خبر" کے فورم میں جو دیگر حضرات نے خبریں پوسٹ کیں ہے، ان سے اسی قسم کے سوالات کریں، دیکھنا یہ ہے، کہ یہاں جتنے بھی لوگ خبر پوسٹ کرتے ہیں ان سے آپ ایسے سوالات کرتی ہیں، یا صرف یہ سوات والے معاملے پر آکر ہی شوق طاری ہوا ہے ۔
اچھا بھئی مان لیا میری گرائمر اتنی اچھی نہیں۔ لیجئے بدل لیتا ہوں الفاظ:
آپ دونوں ، مر د اور خاتون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب ٹھیک ہے شائید
فرخ ، آپ مرد ہو کر اس درجہ ذکی الحس واقع ہوئے ہیں حد ہو گئی ذکی الحسی کی !!
اچھا، آپ دونوں حضرات یہ بتائیے، کہ آپ کو میرا ٹیسٹ لینا ہے، یا واقعی اس خبر سے متعلق تفصیلات جاننا چاہ رہے ہیں؟
اسی لئئے سرخ کر کے لکھا تھا۔ آپ کافی پہچانتے ہیں اسکے استعمال کولگتا ہے کہ " شاید " کا صیغہ استعمال کرکے آپ بھی اپنی سیاسی بیان بازی والی بات کررہے ہیں۔
فرخ ، آپ مرد ہو کر اس درجہ ذکی الحس واقع ہوئے ہیں حد ہو گئی ذکی الحسی کی !!
ذکی الحس ؟؟؟ یہ کن صاحب کا نام ہے؟ میرے آفس میں تو شائید ایک ذکی الحسن صاحب تھے پہلے۔ اور میرے ان سے اچھے تعلقات رہے ہیں۔
آپ کے خیال میں کل سے آپ سے کیا لطائف سنانے کا تقاضہ کیا جا رہا کیا ! ؟؟
ہاہاہاہا ۔۔۔ جس کا ڈر تھا وہی ہوا ۔۔۔
یہاں گفتگو میں شامل اراکین سے چند سوالات پچھلے صفحات پر کیے گئے ہیں امید ہے کہ متعلقہ اراکین ان سوالات کے جوابات فراہم کریں گے ۔
شکریہ
سوالات کی نشاندہی یہاں ذیل میں دوبارہ کی جا رہی ہے :
ہمت علی سے سوال
محسن حجازی سے سوال
فرخ سے سوال
ٌ*ساجد* سے سوال