arifkarim
معطل
ویسے یہ کوئی مناسب حرکت تو نہیں، مگر اب تم نکاح کرنے کے چکر میںایسی کوئی حرکت تو نہیںکرنے جا رہے؟
فی الوقت ایسا کوئی ارادہ نہیں، البتہ آئندہ پھلانگتے وقت اس چیز کا دھیان رکھوں گا کہ "ایک مٹھی" داڑھی والا مجھے دیکھ تو نہیں رہا
ویسے یہ کوئی مناسب حرکت تو نہیں، مگر اب تم نکاح کرنے کے چکر میںایسی کوئی حرکت تو نہیںکرنے جا رہے؟
بس میںسمجھ گیا۔ تمہیںاگر کوئی پوری بڑی داڑھی والا دیکھ رہا ہوا، تو تم پھر بھی پھلانگ جاؤ گے۔۔۔ ظاہر ہے اسکی داڑھی "ایک مٹھی " سے تو بڑی ہوگی نافی الوقت ایسا کوئی ارادہ نہیں، البتہ آئندہ پھلانگتے وقت اس چیز کا دھیان رکھوں گا کہ "ایک مٹھی" داڑھی والا مجھے دیکھ تو نہیں رہا
یار ذرا اپنی پچھلی وہ پوسٹیں پڑھو جو تم نے مجھے جواب دینے کے لئے کی ہیں، پھر خود ہی فیصلہ کرنا کہ ذاتیات پر کون اترا تھا۔
اور جس پوسٹ کی تم نے بات کی ہے، وہ کسی خاص شخصیت کی طرف اشارہ نہیں تھا، بلکہ اجتماعی طور پر ان لوگوں کیطرف اشارہ جو واقعی سطحی انداز میں سوچتے ہیں اور دیگر پہلوؤںپر غور نہیں کرتے۔
اب پتا نہیں تم نے کیوںاسے محسوس کر لیا؟
یہ خوب ہے بھئی۔شکریہ، جب کوئی آپ سے تم پر اتر آئے اور نام کی جگہ طنزیہ القابات سے پکارے تو سمجھ لگ جاتی ہے کہ کون ذاتیات پر اتر رہا ہے۔ طالبان کا مکروہ چہرہ سامنے لانے سے تمہیں اگر تکلیف پہنچی ہے تو اس بارے میں ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ تم ذاتیات پر اتر کر کوئی مقصد نہیں حاصل کر سکو گے۔
تو دعا فرمائیے کہ اللہ تعالی سب کو ایسی توفیق عطا فرمائے۔ ویسے سطحی سوچ رکھنے والی بات تم ہی نے کہیں پہلے کہی تھی، اگر میں نے بھی کہہ دی تو اس میں برا ماننے والی بات کیا ہے؟
باقی شوق سے اصل معاملے کی سراغرسانی کرو ۔ یہ سارا اصل معاملے پر مٹی ڈالنے کے مترادف ہے۔
یار اس سنجیدگی کی گرمی کو ہی تو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔۔کچھ شرم کریں کس سنجیدہ مسئلے کو کتنا لایئٹ لے رہے ہیں ۔ کہاں ایک مظلوم پر ہونے والا ظلم اور کہاں یہ گھر پھلانگنے کی باتیں ۔ واہ یہ سنجیدگی ۔ خدارا سنجیدہ بات کو سنجیدہ رہنے دیا کریں ۔
اور اب کہ رہے ہو کہ میری جانب کوئی اشارہ نہیں تھا؟شکریہ، جب کوئی آپ سے تم پر اتر آئے اور نام کی جگہ طنزیہ القابات سے پکارے تو سمجھ لگ جاتی ہے کہ کون ذاتیات پر اتر رہا ہے۔ طالبان کا مکروہ چہرہ سامنے لانے سے تمہیں اگر تکلیف پہنچی ہے تو اس بارے میں ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ تم ذاتیات پر اتر کر کوئی مقصد نہیں حاصل کر سکو گے۔
اور یہ ایم کیو ایم والی بات سے تو صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ دل پر کون لے رہا ہے۔۔ میں نے تو ابھی تمہیں، کوئی تشبیھات نہیںدیں۔ پھر یہ میری ذات پر حملہ کس کھاتے میں؟نہیں شوق سے تو تڑاق کرو، تمہیں اجازت ہے۔
اور میں نے طالبان کےمکرو چہرے کی بات کی تھی، خدانخواستہ اس سے تمہاری جانب کسی قسم کا کوئی اشارہ نہیں تھا۔ دل پر لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ویسے بھی یہاں تمہاری حالت ویسی ہی ہے جیسے 12 مئی کے واقعے بعد ایم کیو ایم کے حمایتیوں کی تھی۔ یعنی سامنے کی حقائق کو چھوڑ کر موضوع بدلنے اور ذاتیات پر اترنے کی کوشش۔
فل الحال تو میں سونے جا رہا ہوں۔
پروگرام کا باقی حصہ کل دیکھیں گے۔۔