پہلے یہ بتائیں آپ کے پاس کتنے پاجامے ہیں۔ س) ساس کا دھڑکا اور بیوی کا تڑکا، کون خطرناک ہے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2010 #221 پہلے یہ بتائیں آپ کے پاس کتنے پاجامے ہیں۔ س) ساس کا دھڑکا اور بیوی کا تڑکا، کون خطرناک ہے؟
ابن سعید خادم مارچ 15، 2010 #223 تاکہ دوروں کو بھی علم ہو جائے۔ قلمی آم اور دواتی آم میں کیا فرق ہوتا ہے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2010 #224 قلمی آم استادوں کے لیے اور دواتی آم شاگردوں کے لیے ہوتے ہیں۔ س) انسان گھر داماد بننے پر کب اور کیوں مجبور ہوتا ہے؟
قلمی آم استادوں کے لیے اور دواتی آم شاگردوں کے لیے ہوتے ہیں۔ س) انسان گھر داماد بننے پر کب اور کیوں مجبور ہوتا ہے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2010 #226 یہ کیا کم فائدہ ہے کہ گھر بھی مل جاتا ہے اور گھر والی بھی۔ سالیاں بونس میں۔ س) ناکام عاشق بے سُرے گیت کیوں گاتے ہیں؟
یہ کیا کم فائدہ ہے کہ گھر بھی مل جاتا ہے اور گھر والی بھی۔ سالیاں بونس میں۔ س) ناکام عاشق بے سُرے گیت کیوں گاتے ہیں؟
جیہ لائبریرین مارچ 15، 2010 #227 ہم نے تو فلموں میں ہمیشہ سر میں گاتے سنا ہے۔ مکیش کو کیا بے سرا ہونے پر ایوارڈ مل سکتا ہ؟
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2010 #228 کئی ایک تو لے بھی چکے ہیں۔ اور بعض کو ایوارڈ دے کر چُپ کروانا پڑتا ہے۔ س) ایک شعر ہے : ملا وہ مجھ سے تو اپنا حصار چھوڑ گیا گلے لگا کے وہ نزلہ بخار چھوڑ گیا بتائیے مریض پر کیا گزری؟
کئی ایک تو لے بھی چکے ہیں۔ اور بعض کو ایوارڈ دے کر چُپ کروانا پڑتا ہے۔ س) ایک شعر ہے : ملا وہ مجھ سے تو اپنا حصار چھوڑ گیا گلے لگا کے وہ نزلہ بخار چھوڑ گیا بتائیے مریض پر کیا گزری؟
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2010 #230 دونوں بھائی بھائی ہیں اور وہ بھی سگے۔ س) لڑکیاں غصے میں کیا کرتی ہیں؟
مدرس محفلین مارچ 15، 2010 #231 میک اپ صا ف کرنے کے لئے منہ دھو تی ہیں آپ منہ دھونے کے لئے کیا کرتے ہیں
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2010 #232 پہلے منہ گندہ کرتے ہیں۔ س) پیشانی پر لکھا تو کچھ بھی نہیں ہوتا پھر بھی لوگ کیسے پڑھ لیتے ہیں؟
ابن سعید خادم مارچ 15، 2010 #233 تیسری آنک دیکھ سکتی ماتھے کی تحریر۔ اگر اردو حروف تہجی میں نقطے نہ ہوتے تو؟
خوشی محفلین مارچ 15، 2010 #234 ایسا ہی لگتا جیسے سر پہ بال نہ ہون یہ گدھے کے سر سے سینگ ہی کیوںغائب ہوتے ھیں