سوال گندم اور جواب میں چنے"

شمشاد

لائبریرین
اب تین تین سروں کو کیسے ڈھانپے، اس لیے ننگا ہی ہوتا ہے۔

س) پہلے تو "تم بن رہا نہ جائے" پھر بعد میں "تم کو سہہ نہ جائے" کیوں ہوتا ہے؟
 

مدرس

محفلین
یہ تو ایسا ہی ہو گیا کہ
شوہر نے غصہ میں بیوی سے کہاکہ
یا اللہ یا مجھے موت دیدے یا پھر ۔۔ابھی کہہ ہی نا پایا تھا کہ بیگم نے بیلن اٹھا لیا اور بولی ۔۔۔یا ۔۔تو شوہر بولے یابھی مجھے موت دیدے
میاں بیوی کے لطفیے مشہور کیوں‌ہو تے ہیں‌؟
 

شمشاد

لائبریرین
سر درد نے کہ درد ختم کرنے والی کوئی دوا بھی نہ ملی۔

س) سرکاری نوکری اور سرکار کی نوکری میں کیا فرق ہے؟
 
سرکار کی نوکری جیسی کوئی چیز سرے سے موجود ہی نہیں۔

بہشت النساء اور جنت النساء میں سے بڑی کون ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
دنیا میں بہشت النساء اور آخرت میں جنت النساء

س) تیل اور تیل کی دھار کی بجائے دودھ اور دودھ کی دھار کیوں نہیں کہتے؟
 
کیوں کہ اس زمانے میں جب یہ محاورہ بنا تھا تب دودھ کافی سستا تھا۔

سست لوگ بازار سے سستے سامان کیوں نہیں خرید پاتے؟
 
Top