سوال گندم اور جواب میں چنے"

شمشاد

لائبریرین
پہلی دفعہ یہ نام سنا ہے۔

س) جب بھی چاہیں اک نئی صورت بنا لیتے ہیں لوگ، بھلا کیوں؟
 

وجی

لائبریرین
کام جو نکالنا ہوتا ہے نا

یہ کام کیسے نکلتے ہیں اورکہاں کو نکلتے ہین ؟؟
 

جیہ

لائبریرین
تعریفف اور خوشامد سے ، سرکاری دفاتر میں


کیا آپ نے کسی خوشامد کی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمد تو نہیں خوش آمدید ضرور کہا تھا۔

س) آج کے دور میں مخلص دوست آٹے اور چینی کی طرح نایاب کیوں ہو گیا ہے؟
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی سیدھی سی بات ہے ، مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے ۔۔۔

عمران خان ہر بار کیوں ہارتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس کی ہر بال "نو بال" ہو رہی ہے۔

س) کرکٹ میں کھلاڑی کے پیچھے تین تین وکٹیں کیوں ہوتی ہیں، چار چار کیوں نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی چارہ تیار کرتا ہے اور گائے بھینس چر جاتی ہیں۔

س) پاکستان کی پولیس کب سدھرے گی؟
 

شمشاد

لائبریرین
رنگین اور وہ بھی ایسی کہ شوہر کو ہر رنگ نظر آ جاتا ہے۔

س) ٹیڑھی کھیر سیدھی کیسے کیا جائے کہ کھائی جا سکے؟
 
کھانے کے لئے اس کا سیدھا ہونا ضروری نہیں۔ بس اس کے رنگ اور ذائقے کو درست کیجئے۔

آنگن ٹیڑھا ہو تو ناچنے میں دقت کیوں ہوتی ہے؟
 
Top