سوال گندم اور جواب میں چنے"

شمشاد

لائبریرین
اس لیے کہ چھلانگ میں اندازہ غلط ہو جات ہے ناں۔

س) کرکٹ اور کوڑا کرکٹ میں کیا فرق ہے؟
 
کرکٹ جھینگر کو کہتے ہیں جو کہ کوڑا کرکٹ میں سے نکل کر رات کے سنٹاٹے کو تباہ کرتے ہیں۔

سناٹا سائیں سائیں‌کیوں کرتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
سناٹے کی وجہ سے، اگر بھناٹا ہوتا تو بھائیں بھائیں کرتا۔

س) زور آزمائی کے لیے زور کی ضرورت ہے یا بارود کی؟
 

شمشاد

لائبریرین
چنے بھوننے کے لیے گیس نہیں آ رہی۔

س) ہاتھی کی دُم اس کے جثے کے مقابلے میں اتنی چھوٹی کیوں ہوتی ہے؟
 

فرذوق احمد

محفلین
نہیں اپنے آپ سے زیادتی رنی والی بات ہے
جب تلوار سے بندہ مر جاتا ہے تو بندوق کی کیا ضرورت؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

وجی

لائبریرین
کیونکہ وہ فرشتوں کی طرح ہوتے ہیں
ویسے کیا خیال ہے کیا ہم بچے نہیں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
فرشتے اس وقت تک جب تک بولتے نہیں،

س) آج کے بجٹ میں حکومت کو کتنا فائدہ ہو گا؟
 

وجی

لائبریرین
جتنا بجٹ آیا ہے اتنا فائدہ ہوا ہے

ویسے یہ بجٹ سال کے درمیان ہی کیوں آتا ہے ؟؟
 

خوشی

محفلین
کیونکہ نیا سال حکومت شاید جھوٹ سے شروع نہیں کرناچاھتی


انسان اپنےملک میں محفوظ نہ ہو تو کیا کرے؟
 

شمشاد

لائبریرین
صبر کرے۔

س) ٹریکٹر کے پچھلے پہیے اتنے بڑے اور اگلے اتنے چھوٹے کیوں ہوتے ہیں؟
 
Top