سوال گندم اور جواب میں چنے"

وجی

لائبریرین
بڑوں بڑوں کو موڑنے میں مشکل ہوتی ہےنا اس لیے اگلے چھوٹے ہوتے ہیں

ویسے ہمارے یہاں ٹریکٹر کیوں نہیں بنتے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
بنے بنائے جو مل جاتے ہیں تو خود بنا کر کیا کرنے ہیں۔

س) گرمیوں میں گرمی کیوں لگتی ہے؟
 

وجی

لائبریرین
کیونکہ گرمیوں میں برف نہیں پڑتی

ویسے گرمیوں میں برف کیوں نہیں پڑتی ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
سفید اور کالا ہی ہوں گے۔ لال تو کب کا ختم ہو چکا۔

س) ہوائی جہاز پر تو ہلاتا نہیں، پھر اس کے پر کیوں ہوتے ہیں؟
 

وجی

لائبریرین
نشانی کے طور پر کہ یہ چیز ہوائی ہے

ویسے سب سے تیز پرندہ کونسا ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
جس کے پر تیزی سے حرکت کرتے ہوں گے۔

س) سورج پر جانے کا مناست وقت کون سا ہے؟
 

وجی

لائبریرین
وہی فرق جو ایک کار اور فور ویل میں ہے

فور ویل کو فور ویل کیوں کہتے ہیں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ ان کو تھری ویل نہیں کہہ سکتے۔

س) لوڈ شیڈنگ کا آسان حل کیا ہے؟
 

وجی

لائبریرین
بجلی کا استعمال بند کردیجئے

کیا ہر سوال کا جواب ہونا چاہیئے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
جواب کی بجائے سوال کے جواب میں سوال بھی ہو سکتا ہے۔

س) مشیر اور وزیر میں کیا فرق ہے؟
 

وجی

لائبریرین
مشیر کچھ نہ ہوتے ہوئے بھی بہت کچھ ہوتا ہے
وزیر بہت کچھ کرکے بھی کچھ نہیں ہوتا

آج کل گرمی کیوں پڑ رہی ہے ؟؟
 

MughalS

محفلین
کیونکہ گرمیوں میں سردی نہیں پرتی

س) انگریز اُردُو کیوں نہیں بولتا؟
 
Top