سوال گندم اور جواب میں چنے"

شمشاد

لائبریرین
انگریزوں نے پہچان ہی چھین لی تھی۔

س) گھوڑا گھاس سے دوستی کر لے تو کیا ہو گا؟
 

MughalS

محفلین
تانگہ انسانوں کو کھینچنا پڑے گا!

اگرگدھا گھاس سے دوستی کرلے تو کیا ہو گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
کر سکتا ہے کیا مطلب؟ اکثر کرتے ہیں۔

س) گھوڑے اور گدھے میں کیا فرق ہے؟
 

وجی

لائبریرین
آتی کب ہے جو جانے کا بتائیں

ویسے بجلی مہنگی کیوں ہوگئی ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیا ہو گی مطلب مہنگی ہو گی اور کیا ہو گی۔

س) گھوڑا تانگے کے آگے کیوں ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اگلا سوال بھی تو کرنا تھا ناں۔ چلو اس دفعہ میں ہی سوال لکھ دیتا ہوں۔

س) ملتان میں گرمی فیصل آباد سے زیادہ کیوں ہوتی ہے؟
 

وجی

لائبریرین
فیکٹریاں جو کم ہیں ملتان میں

فیصل آباد کا پہلے نام کیا تھا ؟؟
 

MughalS

محفلین
خودکش حملے میں لنگڑا ہوا تھا!

س)۔ کیا روپیہ ڈالر کے برابر ہو سکتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہماری حکومت چاہے تو ڈالر سے بڑا بھی کر سکتی ہے۔

س) دودھ بیچنے والے دودھ میں پانی کیوں ملاتے ہین؟
 

خوشی

محفلین
اس سےسستی شے اور کوئی نہیں ملتی اس لئے


گوالے دودھ میں پانی ملاتے ھیں یا پانی میں دودھ؟
 

شمشاد

لائبریرین
چُھری خربوزے پر گرے یا خربوزہ چُھری پر، بات ایک ہی ہوتی ہے۔

س) اگر ہوا رنگدار ہوتی تو کیا ہوتا؟
 

وجی

لائبریرین
وہی ہوتا جو دھول مٹی اڑنے کے وقت ہوتا ہے

ہم کھانا کیوں کھاتے ہیں ؟؟
 
Top