سوال گندم اور جواب میں چنے"

شمشاد

لائبریرین
تاکہ کسان کو فائدہ ہو۔

س) اگر مہینہ 30 دن کی بجائے ایک دن کا ہوتا تو کیا ہوتا؟
 

وجی

لائبریرین
نوکری پیشہ لوگوں کی عید ہوتی

عید صرف دو ہی کیوں ہیں ہماری ؟؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
دو نہیں ہیں ۔قرآن پاک میں حواریوں کے لئے دسترخوان اترنے کے دن کو عید کا دن کہا گیا ہے اس لئے ہر وہ دن جو خدا کی طرف سے غیرمعمولی خوشی کا ہو عید کا دن ہے جبکہ عید الفطر اور عید الضحٰی اسلامی تہوار ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
دو کیوں، آپ چھ منایا کریں۔ دو پشاور والوں کے ساتھ، دو مولویوں کے ساتھ اور دو حکومت کے ساتھ۔

س) کیمرہ تصویر کیسے بنا لیتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
دونوں آنکھیں اکٹھی ماریں پھر بند نہیں کرنا پڑے گی۔

س) ہفتے کے اتوار ہی کیوں آتی ہے؟
 

خوشی

محفلین
عید کو بھی ویک اینڈ ہی پسند آتا ھے


کیا ہر ایک کی عید کا دن ایک ہی ہوتا ھے؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں، ہر کوئی اپنی مرضی سے عید مناتا ہے۔

س) سبکو عید کا ہی انتظار کیوں رہتا ہے؟
 
باپوں کو عید کا انتظار اس لئے رہتا ہے کہ جلدی نمٹ جائے اور جان چھوٹے۔

دونوں عیدیں ایک ساتھ کیوں نہیں ہوتیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک عید سے سنبھلیں تو دوسری کا بوجھ اٹھائیں۔

س) بسیں ریل کی پٹری پر کیوں نہیں چلتیں؟
 

رانا

محفلین
کیونکہ پھر وہ اپنی مرضی سے شارٹ کٹ نہیں مارسکیں گی۔

س) ستارے اندھیرے میں ہی کیوں نظر آتے ہیں؟
 

وجی

لائبریرین
روشنی کی ضرورت اندھیرے میں جو ہوتی ہے

ہمارے ملک میں جو اندھیرے ہیں وہ کب ختم ہونگے ؟؟
 

خوشی

محفلین
جو کھیلے گا وہی جیتے گا اب پاکستان تو جیتنے سے رہا


کیا انگلینڈ جیتے گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ والے سارے ریفری خرید لیں تو شاید جیت جائے۔

س) دودھ کا رنگ اگر کالا ہوتا تو ؟
 

MughalS

محفلین
اور کسی کو کچھ ہو نا ہو شمشاد بھائی کو بہت صدمہ ہو گا

س) اگر چائے پر پابندی لگ گئی تو شمشاد بھائی کا کیا ہو گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
کوفی پی لیں گے۔ جیسے وہ کہتے ہیں ناں کہ روٹی نہیں ملتی تو کیک کھا لیں۔

س) یہ عائشہ چائے پر پابندی کیوں لگوانا چاہتی ہے؟
 
Top