تین سو کے بنانے کا سوچ رہے ہیں بغل میںبچہ شہر میں ڈھنڈورا ۔۔۔۔۔۔ گائوں میںکیوں نہیں
arshadmm محفلین دسمبر 9، 2007 #421 تین سو کے بنانے کا سوچ رہے ہیں بغل میںبچہ شہر میں ڈھنڈورا ۔۔۔۔۔۔ گائوں میںکیوں نہیں
حسن نظامی لائبریرین دسمبر 9، 2007 #422 ڈھنڈورا ہميشہ شہر والے ہي کرتے ہيں ۔۔ اسي ليے ۔۔ اردو محفل کي سب سے بدصورت چيز کيا ہے ؟
arshadmm محفلین دسمبر 9، 2007 #425 خوبصورت لوگ جو مانگ لیتے ہیں ہر بندہ خوبصورتی کے پیچھے ہی کیوں بھاگتا ہے ؟
arshadmm محفلین دسمبر 9، 2007 #427 مالٹوں کے درخت پر سیب جو نہیں لگتے سردیوں میں سرد پھل ہی کیوں ہوتے ہیں ؟
زونی محفلین دسمبر 9، 2007 #428 arshadmm نے کہا: مالٹوں کے درخت پر سیب جو نہیں لگتے سردیوں میں سرد پھل ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیونکہ وہ گرم کپڑے نہیں پہن سکتے س۔ بڑی عید پر بکروں کی قربانی کیوں کی جاتی ھے آخر بکریاں کیوں نہیں؟
arshadmm نے کہا: مالٹوں کے درخت پر سیب جو نہیں لگتے سردیوں میں سرد پھل ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیونکہ وہ گرم کپڑے نہیں پہن سکتے س۔ بڑی عید پر بکروں کی قربانی کیوں کی جاتی ھے آخر بکریاں کیوں نہیں؟
حسن علوی محفلین دسمبر 10، 2007 #431 کیونکہ کھوتے زیادہ سوتے ہیں نا س) اچھی صحت کے لیئے کیا کیا چیزیں لازمی ہیں؟
arshadmm محفلین دسمبر 10، 2007 #434 آپ سے کس نے کہا کہ درختوں پر نہیں لگتے۔ ویسے تربوز پھل ہے کہ سبزی ؟
arshadmm محفلین دسمبر 10، 2007 #438 اسے کہتے ہیں اپنے منہ میاں مٹھو بننا ویسے طوطے کو میاں مٹھو کیوں کہتے ہیں؟
حسن علوی محفلین دسمبر 11، 2007 #440 کیلے تو بندر کو پسند ہوتے ہیں، ہاتھی تو گنے کے شوقین ہوا کرتے تھے س) کیا دِل میں واقعی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت پائی جاتی ھے؟
کیلے تو بندر کو پسند ہوتے ہیں، ہاتھی تو گنے کے شوقین ہوا کرتے تھے س) کیا دِل میں واقعی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت پائی جاتی ھے؟