اس لیے کہ لوہے کے الفاظ لوہے میں سے نکال دیں تو صفر بچتا ہے ۔ حور کسے کہتے ہیں ؟
حسن نظامی لائبریرین دسمبر 17، 2007 #481 اس لیے کہ لوہے کے الفاظ لوہے میں سے نکال دیں تو صفر بچتا ہے ۔ حور کسے کہتے ہیں ؟
ابو کاشان محفلین دسمبر 17، 2007 #482 جس کے پیر میں لنگور ہو اسے حور کہتے ہیں۔ لنگور اور انگور میں کیا مشترک ہے؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 17، 2007 #484 نِگے ہو کر بیٹھے رہیں۔ س) عوامی رہنما اب بُلٹ پروف گاڑیوں میں کیوں بیٹھتے ہیں؟
حسن علوی محفلین دسمبر 17، 2007 #485 تاکہ کوئی سرفروش جیالا انکی گیم نہ بجا ڈالے س) گاڑیاں ایندھن سے کیوں چلتی ہیں پانی سے کیوں نہیں چلتیں؟
تاکہ کوئی سرفروش جیالا انکی گیم نہ بجا ڈالے س) گاڑیاں ایندھن سے کیوں چلتی ہیں پانی سے کیوں نہیں چلتیں؟
arshadmm محفلین دسمبر 17، 2007 #486 تو پھر مخلوق خدا پیاسی ہی مر جاتی۔ گوشت خور جانور سبزی کیوں کھاتے ہیں ؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 17، 2007 #487 دوائی کے طور پر کھانی پڑتی ہے۔ س) سبزی خور جانور گوشت کیوں نہیں کھاتے؟
ظ ظفری لائبریرین دسمبر 18، 2007 #491 جب دماغ کا بلب فیوز ہوجاتا ہے ۔ آنکھ بند کرنے بعد نظر کیوں نہیں آتا ۔؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 18، 2007 #493 کُنڈا ڈال لیں پھر نہیں آئے گا۔ س) بچپن جوانی میں کب داخل ہوتا ہے؟
حسن علوی محفلین دسمبر 19، 2007 #496 واقعی میں بھی سوچتا ہوں کہ آکر بنکوں کا فائدہ کیا ھے س) کوئی ایسی ترکیب جس سے پیسے دگنے ہو سکیں؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2007 #497 کیوں نہیں، مجھے دے دیں، میں دگنے کر دوں گا۔ س) چاولوں کی زیادہ سے زیادہ لمبائی کتنی ہوتی ہے؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2007 #499 ویسے تو 54۔2 ہوتے ہیں، لیکن آپ کو کتنے چاہییں۔ س) سردیوں میں ٹھنڈ کیوں لگتی ہے؟
حسن علوی محفلین دسمبر 20، 2007 #500 کیونکہ گرمیوں میں گرمی جو لگتی ھے س) سردیوں میں سردی، گرمیوں میں گرمی لگے پر بہار میں کیا ہوتا ھے؟