سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ ایک وقت میں ایک بندہ چار ہی شادیاں کر سکتا ہے۔ :grin:

س) کباب میں ہڈی بری کیوں لگتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی نہیں۔ ایک چاقو سے کھال اتارتا ہے ایک گولی سے۔

س) چندا ماما کہتے ہیں، چندا چاچا کیوں نہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
ماؤں کو اپنے بھائی چاند جیسے لگتے ہیں نہ ۔۔ اس لئے وہ چندا ماما ہی سکھاتی ہیں بچوں کو ۔۔:rolleyes:

کراچی میں سردی کم کیوں پڑتی ہے ۔۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top