عمر جو سولہ سال سے آگے نہیں بڑھتی۔
س) دریائی بھینسے کا منہ اتنا بڑا کیوں ہے؟
کیوں کے اس کا پیٹ بھی بڑا ہوتا ہے
س: میں اس دھاگے پر کیسے آگیا؟
اس سے ٹک کے نہیں بیٹھا جاتا اس لئے ۔۔۔
چشمہ اور عینک میں کیا فرق ہے ؟
چشمہ ہوتا ھے اور عینک ہوتی ھے،
س۔ ستارے رات کو ہی کیوں نظر آتے ہیں