زونی
محفلین
:clapp:
دن میں ہماری نظر ان تک نہیں پہنچتی ۔۔
چاند چودھویں کو ہی پورا کیوں نظر آتا ہے ۔۔ کسی اور تاریخ کو کیوں نہیں ۔۔؟
چودھویں کو چشمہ لگا کے جو دیکھتے ہیں،
س۔ لوگ بیڈمنٹن کی بجائے گلی ڈنڈا کیوں نہیں کھیلتے
:clapp:
دن میں ہماری نظر ان تک نہیں پہنچتی ۔۔
چاند چودھویں کو ہی پورا کیوں نظر آتا ہے ۔۔ کسی اور تاریخ کو کیوں نہیں ۔۔؟
کیونکہ جھوٹ کے پاؤں ہی نہیں ہوتے۔۔
سچ کے کتنے پاؤں ہوتے ہیں ؟
چراغ ہوا میں کیوں بجھ جاتے ہیں؟