سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ کُتا بلی کی جان کا دشمن ہوتا ہے۔

س) 18 فروری کو الیکشن ہو گا کہ سیلکشن؟
 

شمشاد

لائبریرین
دھاندلی نہ کریں تو خرچہ کہاں سے پورا ہو گا۔

س) چاند پر پلاٹوں کی بکنگ کب شروع ہو گی؟
 

ظفری

لائبریرین
جب زمین پر پلاٹوں کی بکنگ بند ہوجائے گی

چاند پر جھیل کے کنارے والا پلاٹ کتنے کا ہوگا ۔ ؟
 
ج: بھئی جتنے آپ کے ناسا والے مقرر کریں گے، اتنے کا ہی ہوگا۔ :lll:


س: انسان چاند پر جانے کی کیوں سوچتا ہے؟ سورج کی کیوں نہیں؟
 

ظفری

لائبریرین
جس چیز کا انسان کو معلوم نہ ہو اسی کی انسان خواہش کرتا ہے ۔ ;)


پہلی محبت سے انسان کی کیا مراد ہوتی ہے ۔۔ کیا دوسری اور پھر اسی طرح تیسری محبت بھی ہوتی ہے ۔ ؟ ;)
 

زونی

محفلین
جس چیز کا انسان کو معلوم نہ ہو اسی کی انسان خواہش کرتا ہے ۔ ;)


پہلی محبت سے انسان کی کیا مراد ہوتی ہے ۔۔ کیا دوسری اور پھر اسی طرح تیسری محبت بھی ہوتی ہے ۔ ؟ ;)

پہلی محبت سے مراد اختلال ذہنی کی علامات کا ظاہر ہونا ھے اور دوسری اور تیسری کا تعلق مالیخولیا سے ھے;)

س۔ کمرہ امتحان میں جب پیپر میں سے کوئی سوال نہ آتا ہو تو انسان کیا کرے:rolleyes:


ِِ
 

عمر سیف

محفلین
انتظار۔ پیپر ختم ہونے کا ۔۔۔

پیپر میں ایسے سوال کیوں آتے ہیں جن کی امید بھی نہیں ہوتی کہ آئیں گے ۔۔۔۔؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
جب صرف ایک قمیص پہن کر آجکل باہر جایا جائے۔

س) قلفی جمی ہوئی ہی کیوں کھاتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
سردی میں بجلی اور گیس کا بل بڑھتا ہے۔

س) حکومت سبز سبز باغ ہی کیوں دکھاتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top