سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ اس کا بس دامن ہی خوش کرنے کا ہوتا ہے۔

س) ٹی وی پر خبریں پڑھنے کے لیے دو اناؤنسرز کو کیوں بٹھاتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ اور بہت سے ملکوں میں بھی بادشاہت ہے۔

س) خواتین کی عمر سولہ سال سے آگے کیوں نہیں بڑھتی؟
 

الف عین

لائبریرین
یہ شام کو کھائے جانے چاہئیں۔ اس لئے۔۔
ڈنر کو عشائیہ، لنچ کو ظہرانہ کہا جاتا ہے، تو ناشتہ کو ناشتہ کیوں؟ چاشتہ کیوں نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
عشائیہ تو عشاء سے ہے، ظہرانہ ظہر کے وقت سے ہے، اسی طرح عصرانہ بھی عصر کے وقت سے ہے۔ ناشتہ کو اشراک کے حساب سے اشراکانہ کہنا چاہیے۔

س) روز نیا سورج نکل آتا ہے تو پرانا کہاں جاتا ہے؟
 

ماوراء

محفلین
آپ کو دھوکا ہوا ہے۔ سورج پرانا ہی ہوتا ہے لیکن اپنی نئی آب و تاب کے ساتھ۔

وقت کی پابندی کیوں نہیں کی جاتی؟
 

سارہ خان

محفلین
کیونکہ دس سال تک پڑھاتے پڑھاتے تنگ آ جاتے ہیں اس لئے دس جماعتوں کے بعد نکال دیتے ہیں اسکول سے ۔۔:rolleyes:


اسکول میں دس جماعتیں اور کالج میں دو یا چار جماعتیں کیوں ۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
پڑھ پڑھ کے تھک جاتے ہیں اس لیے جماعتیں کم کر دیتے ہیں۔

س) اب کے فروری 29 دنوں کا کیوں ہو گا؟
 

سارہ خان

محفلین
تا کہ جو 29 فروری کو پیدا ہوئے تھے وہ اپنی سالگرہ منا سکیں ۔۔۔۔

کیا ہاتھ کی لکیروں میں واقعی تقدیر لکھی ہوتی ہے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top