سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
اب تو بس " ہوا " ہی رہ گئی ہے ۔ مستقبل بعید میں ممکن ہے کہ یہ بھی بند ہوجائے ۔ ;)

ہائیدورجن اور آکسجین سے پانی کیسے بناتے ہیں ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
واسا والے کوشش کر تو رہے ہیں لیکن ابھی بنا نہیں۔

س) الائچی چھوٹی بڑی کیوں ہوتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تاکہ گلے نہ پھنسے اور آسانی سے نیچے اتر جائے۔

س) گھڑی پر وقت دیکھنا کیوں پڑتا ہے؟
 

حسن نظامی

لائبریرین
تاکہ گھڑي کو استعمال کياجائے اور اس پر لگے ہوئے پيسے ضائع نہ ہوں ۔

زندگي آمد برائے بندگي کي خوبصورت سي تشريح کيا ہو گي ؟
 

شمشاد

لائبریرین
جب سب بیویوں سے ایک جیسا سلوک کیا جائے۔

س) گنجے کے سر پر مکھی بیٹھ کیسے جاتی ہے، پھسل کیوں نہیں جاتی؟
 

حسن علوی

محفلین
کسی خاص تیاری کے ساتھ آتی ہونگی تاکہ اس مشن میں کامیاب ہوا جا سکے۔;)

س) خدا گنجے کو ناخن کیوں نہ دے؟
 

شمشاد

لائبریرین
چربی چڑھنے سے۔

س) مکھی اتنی ہلکی ہوتی ہے پھر بھی اس کی چھ ٹانگیں ہوتی ہیں جبکہ ہاتھی اتنا بڑا ہوتا ہے اور اس کی چار، کیوں؟
 
مکھی کی چھ ٹانگیں ہوتی ہیں اس وجہ سے سنبھلتی نہیں اور اڑتی پھرتی ہے ہاتھی چار ٹانگوں پر توازن برقرار رکھتا ہے اس لیے اس کے لیے اتنی ہی کافی ہیں

چیونٹی ہاتھ کو مار لیتی ہے اور چیونٹی کو ہاتھی تو پھر چیونٹی کی اتنی تعریف کیوں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہاتھی کی چیرپھاڑ سے اس کے اعضا کا پتہ چل جاتا ہے جبکہ چیونٹی کا نہیں اس لیے۔

س) تارے ساری رات آنکھیں کیوں مارتے رہتے ہیں؟
 

حسن علوی

محفلین
آنکھ میں کوئی مکھی یا مچھر وغیرہ پڑ گیا ہوگا نا:)

س) آنکھ جھپکانے اور آنکھ مارنے میں کیا فرق ھے؟
 

شمشاد

لائبریرین
آنکھیں دونوں جھپکانی پڑتی ہیں۔ جبکہ آنکھ مارنے سے مار بھی پڑ سکتی ہے۔

س) مار پڑنے سے درد کیوں ہوتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو شادی شدہ لوگوں کا گزرتا ہے۔

س) عورت اوسطاً ایک دن میں کتنے الفاظ بولتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top