سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
زیادہ بولنا اس بات کی نشانی ہے کہ بولنے والا اپنے آپ کو ’’اسمارٹ‘‘ یعنی ہوشیار سمجھتا ہے!
س) سردیوں میں منہ سے بھاپ کیوں نکلتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
خاتون ہونے کی۔

س) بارش قطروں کی صورت میں کیوں ہوتی ہے، لگاتار دھار بندھ کر پانی کیوں نہیں گرتا؟
 

شمشاد

لائبریرین
بادل بننے میں مدد دینے کے لیے۔

میرا سوال وہی اوپر والا کہ بارش قطروں کی صورت میں کیوں ہوتی ہے، لگاتار دھار بندھ کر پانی کیوں نہیں گرتا؟
 

شمشاد

لائبریرین
انگریزی تو نہیں بولتے ہوں گے۔

س) کیا موبائیل فون میں 14 انچ سکرین لگا سکتے ہیں؟
 

حسن علوی

محفلین
بس ایک اسی کی تو کمی رہ گئی تھی موبائل فونز میں:confused:

س) لوگ دو دو موبائل فون کیوں استعمال کرتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
تا کہ دونوں ہاتھوں میں ایک ایک پکڑ سکیں۔

س) ادھار کو محبت کی قینچی کیوں کہتے ہیں؟
 

حسن علوی

محفلین
میں بھی یہی سوچتا ہوں کہ قینچی ہی کیوں، چھری یا چاقو کیوں نہیں:rolleyes:

س) جو سوتا ھے وہ کھوتا کیوں ھے؟
 

حسن علوی

محفلین
پہلے دس کلو کا تربوز لا کر دیں پھر گن کر بتاتا ہوں بیج بھی:)

س) کپاس سفید رنگ کی ہی کیوں اُگتی ھے، نیلی، کالی یا پیلی کیوں نہیں؟:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
سفید اس لیے اُگتی ہے کہ اپنی مرضی کا رنگ کر سکیں۔

س) آئس کریم کھاتے ہوئے اگر دانتوں میں پھنس جائے تو کیسے نکالیں؟
 

حسن علوی

محفلین
بانس کا ڈنڈا استعمال کریں بڑے والا امید ھے افاقہ ہوگا;)

س) 'الٹا' بانس بریلی کو کیوں، سیدھا کیوں نہیں؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top