کیونکہ سیدھا والا ساتھ والے شہر میں چلا جاتا ہے۔ س) عینک سے بڑا بڑا کیوں نظر آتا ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 18، 2008 #701 کیونکہ سیدھا والا ساتھ والے شہر میں چلا جاتا ہے۔ س) عینک سے بڑا بڑا کیوں نظر آتا ہے؟
حسن نظامی لائبریرین جنوری 18، 2008 #702 میں نے تو جب بھی نظر والی عینک لگائی ہے چھوٹا چھوٹا ہی دکھا ہے ۔۔
حسن علوی محفلین جنوری 20، 2008 #706 ٹیکے اور درد کا چولی دامن کا ساتھ جو ہوا س) ٹیکہ کتنی اقسام کا ہوتا ھے؟
ظ ظفری لائبریرین جنوری 20، 2008 #708 یہ تو بندے کی اوقات پر منحصر ہوتا ہے ۔ بھیڑ چال کسے کہتے ہیں ۔ ؟
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2008 #709 بھیڑ کی چال کو، جہاں ایک بھیڑ ٹھوکر کھائے وہیں باقی بھی کھائیں۔ س) بھیڑ اور بھیڑیا میں اتنا فرق کیوں ہے؟
بھیڑ کی چال کو، جہاں ایک بھیڑ ٹھوکر کھائے وہیں باقی بھی کھائیں۔ س) بھیڑ اور بھیڑیا میں اتنا فرق کیوں ہے؟
ظ ظفری لائبریرین جنوری 20، 2008 #710 شمشاد نے کہا: بھیڑ کی چال کو، جہاں ایک بھیڑ ٹھوکر کھائے وہیں باقی بھی کھائیں۔ س) بھیڑ اور بھیڑیا میں اتنا فرق کیوں ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک کھاتا ہے ، جبکہ دوسرے کو کھایا جاتا ہے ۔ جنگل کا بادشاہ ، بندر کو کیوں نہیں بنایا جاتا ۔ ؟
شمشاد نے کہا: بھیڑ کی چال کو، جہاں ایک بھیڑ ٹھوکر کھائے وہیں باقی بھی کھائیں۔ س) بھیڑ اور بھیڑیا میں اتنا فرق کیوں ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک کھاتا ہے ، جبکہ دوسرے کو کھایا جاتا ہے ۔ جنگل کا بادشاہ ، بندر کو کیوں نہیں بنایا جاتا ۔ ؟
عمر سیف محفلین جنوری 20، 2008 #711 کیونکہ بندر کے ہاتھ میں ماچس آ جاتی ہے ۔۔۔ بندر کے ہاتھ میں ماچس دیتا کون ہے /؟
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2008 #712 سبکو قلابازیاں لگوا دے گا اس لیے۔ س) عینک کے دو شیشے ہوتے ہیں، تین کیوں نہیں؟
شمشاد لائبریرین جنوری 21، 2008 #714 بینا کا دل اور کیا۔ بینا وہ جو ساتھ والی گلی میں رہتی ہے۔ س) کوئلے کالے کیوں ہوتے ہیں؟
ر راجہ صاحب محفلین جنوری 23، 2008 #715 جلد ہی سفید بھی ملنے لگیں گے ہاتھ میں کنگن ہو تو آر سی کولا ہی کیوں ملتا ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2008 #716 اب کوکا کولا بھی مل جاتا ہے۔ س) آر سی، کوکا، پیپسی، یہ سب کولا ہی کیوں ہوتے ہیں؟
حسن علوی محفلین جنوری 27، 2008 #719 کیمرہ کے اندر کوئی آرٹسٹ چھپا بیٹھا ہوتا ہوگا س) فنونِ لطیفہ کا کیا مطلب ھے؟