سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دونوں پڑتے ہیں۔ ایک کے پڑنے سے فائدہ ہو جاتا ہے۔

س) چادر کتنی بڑی ہونی چاہیے کہ پاؤں باہر نہ نکلیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب ہر ایک کے پاؤں اتنے بڑے تھوڑا ہی ہوتے ہیں۔

س) کیسے پتہ چلے کہ یہ مسٹر مکھی ہے یا مسنز مکھی؟
 

حسن علوی

محفلین
جتنی بار اس کا دل چاہتا ھے اتنی بار;)

س)‌ رات کو اندھیرا ہی کیوں پسند ھے روشنی کیوں نہیں؟:rolleyes:
 

حسن علوی

محفلین
خرچہ زیادہ ہوگا، اخباروں کی بھی لائبریری بنانی پڑے گی پھر

س) کتابوں سے دوستی کیسے کی جائے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اپنی " اُس " ;) کا نام دوستی رکھ لیں، پکی دوستی ہو گی۔

س) مچھلیاں اڑنا کب سیکھیں گی؟
 

سارہ خان

محفلین
اوہہو شمشاد بھائی کی پوسٹ پہلے آ گئی ۔۔ میں نے حسن کے سوال کا جواب لکھا تھا۔۔۔:rolleyes:

مچھلیاں اڑنا تب سیکھیں گی جب تیرنا بھول جائیں گی ۔۔

کورس کی کتابیں کیوں اچھی نہیں لگتیں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ بس اللہ کی مانتا ہے۔

س) پاکستانی پولیس کو سدھارنے کا کوئی ایک طریقہ لکھیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top