سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
نہیں، تمباکو نوشی سے سوائے بیچنے والوں، ڈاکٹروں اور ادویہ سازوں کے سوا کسی کو فائدہ نہیں‌ہوتا

کیا پائپ اور سگار بھی سگرٹ جیسے خطرناک ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہر وہ چیز جس میں‌ نکوٹین ہے خطرے سے خالی نہیں۔

س) بندر سگریٹ کیوں نہیں پیتے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
کیونکہ وہ کسی نشے کے عادی نہیں ہوتے

مغربی ممالک کے لوگ اپنی مختلف آزادیوں کے جواز میں جانوروں کی مثال پیش کرتے ہیں، لیکن جانور کہلانا پسند نہیں کرتے، وجہ؟
 

شمشاد

لائبریرین
انسان اکثر دوسروں کو گدھا کہہ لیتا ہے لیکن اتنا سمجھدار ہے کہ لات لاٹھی کھا لیتا ہے لیکن انسان کہلانا پسند نہیں کرتا۔ بس اسی لیے۔

س) کیا شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ سے پانی پی سکتے ہیں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
جی بالکل

اردو میں کتے، گلاب اور شراب، ہر ایک کے لئے صرف ایک ایک نام ہی کیوں استعمال ہوتا ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
نہیں تو، کل سے پہلے بھی پرسوں آسکتا ہے

پرسوں سے پچھلا یا پرسوں سے اگلا دن کیا کہلائے گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
بس اتنا ہی کافی ہے، نہیں تو پھر ہفتوں پر بات چلی جائے گی۔

س) جلیبی میں‌ شیرہ کیسے ڈالتے ہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
جلیبی میں شیرہ ڈالنے کے لئے جلیبی کو شیرے میں ڈالتے ہیں ۔۔۔۔ :)

گھر کی مرغی دال برابر کیوں ہوتی ہے؟؟؟ :roll:
 

عمر سیف

محفلین
11 ایک اچھی مثال ہے۔ :D

اگر ایک چیونٹی کے آگے 2 چیونٹیاں ہوں اور پیچھے بھی دو ہوں تو ٹوٹل کتنے ہاتھی اٹھا پائیں گی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top