سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سکون

محفلین
کیوں کہ روزے کی طرح ہوا کہ بھی شکل و صورت نہیں‌ہے

انڈے کے اندر بچا کیوں ہوتا ہے ؟
 

جیہ

لائبریرین
ہرگز نہیں آپ دوسروں کے سوالات سے محظوظ ہو سکتے ہیں


میں سوال پوچھوں کہ نہیں؟
 

سکون

محفلین
اس لئے کہ لوگوں کو دوسروں کا سر کھپانے کی عادت ہوتی ہے
س ۔سورج چمکتا کیوں ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو نہیں کتراتا، جتنا مرضی دے دیں مجھے۔

س) پرندوں کو ایک ہی زبان کیوں آتی ہے؟
 

عندلیب

محفلین
کس نے کہا کندھے کی ضرورت ہوتی ہے ؟
عورت ناقص العقل ہونے کے باوجود مردوں کو الّو کیسے بناتی‌ہیں ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top