نمکین برز جمہیر کس کا نام تھا؟
سارہ خان محفلین اگست 3، 2008 #665 جیسے غصہ پیا جاتا ہے ویسے ۔۔ روزے میں ہوا کھانے پر پابندی کیوں نہیں ؟
س سکون محفلین اگست 3، 2008 #666 کیوں کہ روزے کی طرح ہوا کہ بھی شکل و صورت نہیںہے انڈے کے اندر بچا کیوں ہوتا ہے ؟
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2008 #667 کیونکہ بڑا مرغا اس میں پورا نہیں آتا۔ س) سوال پوچھنا کیوں ضروری ہے؟
جیہ لائبریرین اگست 3، 2008 #668 ہرگز نہیں آپ دوسروں کے سوالات سے محظوظ ہو سکتے ہیں میں سوال پوچھوں کہ نہیں؟
س سکون محفلین اگست 3، 2008 #669 اس لئے کہ لوگوں کو دوسروں کا سر کھپانے کی عادت ہوتی ہے س ۔سورج چمکتا کیوں ہے؟
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2008 #672 میں تو نہیں کتراتا، جتنا مرضی دے دیں مجھے۔ س) پرندوں کو ایک ہی زبان کیوں آتی ہے؟
افتخار راجہ محفلین اگست 3، 2008 #673 انکے پرندہ ہونے کی وجہ سے انسان بیس بیس بولیاں کی بولتے پھرتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2008 #674 تاکہ ہر جگہ کھپ سکیں۔ س) جھیل اور دریا کے پانی میں کیا فرق ہوتا ہے؟
ابن سعید خادم اگست 3، 2008 #675 جو مرد و زن کے آنسو میں ہے۔ س: عورتیں اتنی بے تحاشہ کیسے رو لیتی ہیں؟
ابن سعید خادم اگست 3، 2008 #677 مردانہ بیچارگی اور زنانہ ہتھیار س: عورتوں کو آنسوؤں کے لئے کندھے کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟
ع عندلیب محفلین اگست 3، 2008 #678 کس نے کہا کندھے کی ضرورت ہوتی ہے ؟ عورت ناقص العقل ہونے کے باوجود مردوں کو الّو کیسے بناتیہیں ؟
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2008 #679 بنے بنائے کو بنانا کون سا مشکل ہے۔ س) چائے پینے سے سکون کیوں ملتا ہے؟
ابن سعید خادم اگست 3، 2008 #680 الو تو اسے بنایا جاتا ہے جو نہ ہو! س: الو سیدھا کرنے کی نوبت کیوں آتی ہے؟