زیک
مسافر
سوال ۱۰ کا جواب غلط ہےہائیں!!! ۔۔۔ زیک اب خلاصے سے بھی غیر متفق ہیں؟؟؟
سوال ۱۰ کا جواب غلط ہےہائیں!!! ۔۔۔ زیک اب خلاصے سے بھی غیر متفق ہیں؟؟؟
کسوٹی کے مراسلات 46 اور 47اس میں کیا کنفیوژن ہے؟ کوئی ابہام نہیں۔ مین لینڈ یورپ سے اس شخصیت کا تعلق نہیں۔
سوال 10 کا جواب غلط نہیں۔ بروقت تدوین کر دی گئی تھی۔ اگلے سوال سے قبل۔سوال ۱۰ کا جواب غلط ہے
خلاصہ میں غلط ہے اسی لئے خلاصہ کو ریٹنگ دیسوال 10 کا جواب غلط نہیں۔ بروقت تدوین کر دی گئی تھی۔ اگلے سوال سے قبل۔
وہ میں نے ٹھیک کروا دیا تھا سر۔خلاصہ میں غلط ہے
گُلِ یاسمیں والے مراسلے میں ابھی بھی غلط ہےوہ میں نے ٹھیک کروا دیا تھا سر۔
ارے بھئی گل یاسمین بانی محفل کے تحفظات کو دور کیا جاوے!گُلِ یاسمیں والے مراسلے میں ابھی بھی غلط ہے
آپ براہ راست مجھ سے غصہ اور شکایت کر لیں کہ کھیل تو میرے اور آپ کے مابین کھیلا گیا تھا۔ارے بھئی گل یاسمین بانی محفل کے تحفظات کو دور کیا جاوے!
زیک کے ساتھ الجھنے کا الگ مزا ہے۔ آپ بھی ان سے کم نہیں۔ دیکھتے ہیں۔آپ براہ راست مجھ سے غصہ اور شکایت کر لیں کہ کھیل تو میرے اور آپ کے مابین کھیلا گیا تھا۔
ہم نے درست کر دیا تھا بھائیگُلِ یاسمیں والے مراسلے میں ابھی بھی غلط ہے
ریٹنگ اور شور کے بعد۔ ریٹنگ بھی ہٹا دی تھی۔ہم نے درست کر دیا تھا بھائی
سلامت رہئیے پھر سے ریڈ کراس دینے اور پھر سے ہٹانے کے لئے۔ریٹنگ اور شور کے بعد۔ ریٹنگ بھی ہٹا دی تھی۔
ریٹنگ اور شور کے بعد۔ ریٹنگ بھی ہٹا دی تھی۔
اور کنفیوژن ہو ہی گئی یونان کی!حد سے زیادہ ٹیکنیکیلٹیز میں پڑیں گے تو یہی ہوگا ۔۔۔۔ میں نے تو شروع میں ہی کہا تھا کہ اس کھیل میں عرف کا اعتبار ہوتا ہے ۔۔۔ خیر ۔۔۔ یہ کوئی ایسا سوال نہیں تھا جس پر میں اپنی متوقع شکست کا ملبہ ڈال سکوں
سوال شمار ہوتا تو کنفیوژن ہوتی۔ سوال نمبر 14 یونان سے متعلق تھا اور اس کو شمار نہ کیا گیا اور بونس میں انگلستان کا بتا دیا گیا جو عثمان کے مراسلے کے بعد بالکل واضح ہو چکا تھا۔اور کنفیوژن ہو ہی گئی یونان کی!
جوابی ریٹنگ سے احتراز بہتر ہے۔ زیادہ جوابی ریٹنگ والوں سے انتظامیہ ریٹنگ کا اختیار بھی چھین لیا کرتی ہےجوابی ریٹنگ نہیں دیتے۔
ہم بھی کہیں کہ آج حاتم طائی کی آمد نہیں ہوئی ابھیسوال شمار ہوتا تو کنفیوژن ہوتی۔ سوال نمبر 14 یونان سے متعلق تھا اور اس کو شمار نہ کیا گیا اور بونس میں انگلستان کا بتا دیا گیا جو عثمان کے مراسلے کے بعد بالکل واضح ہو چکا تھا۔
یہ بات آج معلوم ہوئی۔ شکریہ۔جوابی ریٹنگ سے احتراز بہتر ہے۔ زیادہ جوابی ریٹنگ والوں سے انتظامیہ ریٹنگ کا اختیار بھی چھین لیا کرتی ہے
کنفیوژن تو ہوئی لیکن آپ کا رسپانس اچھا تھاسوال شمار ہوتا تو کنفیوژن ہوتی۔ سوال نمبر 14 یونان سے متعلق تھا اور اس کو شمار نہ کیا گیا اور بونس میں انگلستان کا بتا دیا گیا جو عثمان کے مراسلے کے بعد بالکل واضح ہو چکا تھا۔