سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہ

محفلین
نیب کو انکوائری کا اختیار ہے۔ اگر آپ بے قصور ہیں تو گھبرائیے نہیں۔ آپ پھر بچ جائیں گے۔ چور مچائے شور والا معاملہ نہ کریں
اور کیا نیب کا قانون یہ بھی کہتا ہے کہ کسی بھی فاترالعقل صحافی کی خبر پہ انکوائریاں کھول دیں اور پریس کانفرنسیں کر کے الزام تراشی کریں؟
 
یاز

محفلین

یاز

محفلین
نیب کو انکوائری کا اختیار ہے۔ اگر آپ بے قصور ہیں تو گھبرائیے نہیں۔ آپ پھر بچ جائیں گے۔ چور مچائے شور والا معاملہ نہ کریں
جی بالکل درست فرمایا۔ انکوائری کا اختیار تو ہے، لیکن پگڑیاں اچھالنے کا تو نہیں۔
نیز گزشتہ اٹھارہ بیس سالوں میں ایسے دو تین کیس ہی بتائیے گا جن میں نیب نے انکوائری کر کے قصورواروں کو سزا دلوائی ہو۔
 
شاہد شاہ

محفلین
پوری ۔۔ن۔لیگ میں صرف ایک انسان ہے جو کرپٹ نہیں ہے ۔۔۔پتہ ہے وہ کون ہے ۔۔۔وہ مریم نواز کی نواسی جو 2 دن پہلے پیدا ہوئی ہے۔
 
شاہد شاہ

محفلین
‏باپ بیٹی لبرل اور اینٹی اسٹلبشمنٹ بنے ہوئے ہیں، چچا پرو اسٹیبلشمنٹ ہے ، داماد عاشق رسول ہے ، پارٹی کے لوگ پیروں کے پاس جاکر مسلمانیت کے سرٹیفکیٹ لے رہے ہیں۔ ہر جگہ منہ سیٹنگ کرنے کے باوجود ذلت ہی مل رہی ہے۔
 
اب بھی آپ خوش نہیں لگ رہے۔
 
مجھے شک ہوتا ہے کہ جسٹس جاوید اقبال صاحب فوج کے پسندیدہ یا فوج کے آدمی ہیں کیونکہ جب فوج کے ناپسندیدہ جسٹس افتخار چودھری کو نکالا گیا تو جاوید اقبال قائم مقام چیف جسٹس بنایا گیا، ایبٹ آباد کمیشن کا سربراہ بھی جسٹس جاوید اقبال کو بنایا گیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top