سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یکم مئی 2013 کو پاکستان کی کل یومیہ پیداوار بتائیں۔
پاکستان کی موجودہ کل یومیہ پیداوار بتائیں۔
پاکستان کی موجودہ کل ڈیمانڈ بتائیں۔
Pakistan Electricity Production | 2003-2018 | Data | Chart | Calendar
پاکستان میں شارٹ فال عموماً 6ہزار تک ہوتا ہے۔
باقی کی 6 ہزار بجلی کدھر گئی ؟
غدار کی ڈگری کے لیے اتنے سوال:nailbiting:
 
زیک

مسافر
فیسبک پر ایک پاکستانی دوست نے ڈاکٹر شاہد مسعود کے جعلی اکاؤنٹ سے یہ مطالبہ شیئر کیا ہوا تھا کہ غدار نواز شریف کو اے پی ایس میں بچوں کے قتل کی سزا دی جائے
 
فیسبک پر ایک پاکستانی دوست نے ڈاکٹر شاہد مسعود کے جعلی اکاؤنٹ سے یہ مطالبہ شیئر کیا ہوا تھا کہ غدار نواز شریف کو اے پی ایس میں بچوں کے قتل کی سزا دی جائے
ڈاکٹر شاہد مسعود پر پابندی ہے ورنہ اب تک انڈیا میں 35 بینک اکاؤنٹ نواز شریف کے نکل آنے تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top