سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
انڈیا میں جماعت اسلامی بہتر حالت میں ہے اور اپنے تمام فیصلے شوریٰ سے کرتے ہیں. مخالفین ان کی فکر کو "مودودیت" کہتے ہیں :)
آخر میں ت کے ساتھ ختم ہونے والے چند مکاتب فکر ملاحظہ فرمائیں، یعنی مخالفین اس طرح مخاطب کرتے ہیں
بریلویت
دیوبندیت
وہابیت
مودودیت
رافضیت
قادیانیت
وغیرہ :)
پاکستان میں بھی یہی ہیں، ایک دو اضافے :)
پرویزیت
غامدیت
وغیرہ
سیاسی چٹکلے اور لطائف
 
سیاسی چٹکلے اور لطائف

چوہدری جی، خفا نا ہوو۔۔۔تے اک عرض اے
کوئی متنازعہ یا حل طلب بات کسی لڑی میں چل ہی پڑتی ہے تو اسے اختتام تک پہنچنے دینا چاہیے۔ اس لیے کہ سب پارٹیاں کم از کم ایک بار اپنا اپنا سانپ نکال لیں۔نہیں تو پھر سانپوں کا زہر ہر دوسری تیسری لڑی میں زہر گھولنے لگ جاتا ہے:tongueout:

لئیق صاحب اور صدیقی صاحب اس بات کو اپنے اوپر نا لیں، یہ مراسلہ ’مجبوراً ‘ بن گیا ہے۔
:):):)
 
رات گئے جب آئی ایس پی آر نے یہ ٹویٹ کی تو میڈیا کو اشارہ مل گیا کہ اب اس پر بات کی جاسکتی ہے۔ سب نے تجزیہ کار بلانے شروع کر دئیے لیکن مجھے زیادہ حیرت اور غصہ جیو پر آیا جس نے اُس ارشاد بھٹی کو تجزیے کے لیے بلا لیا، جس سے اپنے بچوں کے دودھ تک کی حفاظت تو ہوتی نہیں اور بھاشن دیتے ہیں ملکی مفادات کے تحفظ کی۔
 
ڈی جی آئی ایس پی آر کی ٹویٹ کے نیچے جرمن نژاد پاکستانی خاتون شینا عابد کے آٹھ جوابی ٹویٹس( خصوصی طور پر تہمت و غیرت بریگیڈ کے لیے) ۔
 
یاز

محفلین
رات گئے جب آئی ایس پی آر نے یہ ٹویٹ کی تو میڈیا کو اشارہ مل گیا کہ اب اس پر بات کی جاسکتی ہے۔ سب نے تجزیہ کار بلانے شروع کر دئیے لیکن مجھے زیادہ حیرت اور غصہ جیو پر آیا جس نے اُس ارشاد بھٹی کو تجزیے کے لیے بلا لیا، جس سے اپنے بچوں کے دودھ تک کی حفاظت تو ہوتی نہیں اور بھاشن دیتے ہیں ملکی مفادات کے تحفظ کی۔
اس ٹویٹ سے یہ بھی بتایا گیا کہ سویلین حضرات زیادہ نہ اچھلیں۔ سوال جواب کی ڈرامہ بازی بھی ادارہ کے اندر اندر ہی ہو گی۔
 
زیک

مسافر

کیا یہ سمجھا جائے کہ درانی کی کتاب فوج کی منظوری کے بغیر چھپ گئی ہے؟
 
گونگلوں سے مٹی جھاڑنا وغیرہ وغیرہ
کیا یہ سمجھا جائے کہ درانی کی کتاب فوج کی منظوری کے بغیر چھپ گئی ہے؟
نہیں۔ لیکن یہ تاثر دینے کی سعی کی جارہی ہے۔
 
تو پس منظر میں پھر اس کا مقصد کیا ہو سکتا ہے۔
ہو سکتا ہے کچھ سنجیدہ قسم کے اقدامات برائے مستقبل اٹھانے کا پلان وغیرہ ہو۔

لیکن مجھے تو بس یہ لگتا ہے کہ سوشل میڈیا پر لگی آگ پر پانی پھینکنااور دنیا میں ہوتی جگ ہنسائی کے آگے جز وقتی طور پر پل باندھنا۔ امید ہے کہ جلد یا بدیر کوئی نیا طاقتور کٹا کھولا جائے گا تاکہ دھیان بٹے۔
 
جان

لیکن اس سے تو آگ اور بڑھنے کا خدشہ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top