سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہم ویسے ہی بات کا بتنگڑ بنا لیتے ہیں۔
جنرل درانی دراصل دشمن کے بچوں کو پڑھانے والے پروگرام کا حصہ تھے، پڑھا کر اپنے سٹوڈنٹ کے ساتھ تھیسس لکھا ہے سپروائزر کے طور پر۔
 
جان

محفلین

یعنی کارکردگی کے بجائے خوشنما خوابوں اور نعروں سے کام چلایا جائے۔

خامہ انگشت بہ دنداں کہ اسے کیا لکھیے
ناطقہ سر بہ گریباں کہ اسے کیا کہیے
کہتے ہیں انسان جب کوئی غلط کام کرے تو دل میں خوف کا پیدا ہو جانا فطری ہے۔
 
سین خے

محفلین
جہاں تک مجھے علم ہے الطاف حسین مذہبی طور پر جماعت اسلامی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا ہے۔

جہاں تک میری ناقص معلومات ہیں، بھائی کا کسی مخصوص مکتبہ فکر سے تعلق نہیں ہے۔ ہمارے کانوں میں جو ان کی تقاریر اور ان کے متوالوں کے ذریعے سے ان کے افکار ذبردستی سننے میں آتے رہے ہیں تو محسوس تو یہی ہوا ہے کہ ان کا جھکاوَ بریلوی اور شیعہ مکتبہ فکر کی جانب ہے۔ دوسری بات جماعت اسلامی اور بھائی کے درمیاں کافی فاصلے پائے جاتے ہیں اور ان کی دشمنی سالوں اس شہرِ ناتواں نے بھگتی ہے۔ متحدہ ہمیشہ سے سیکولر جماعت رہی ہے۔
 
محمدظہیر

آج کل بھائی کہاں ہیں ہم نے سنا تھا یورپ میں بیٹھ کر کراچی سنبھالتے ہیں :)
 
خاموشی کہاں تک۔۔۔۔۔ جنرل شاہد عزیز
سپائی کرانیکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنرل اسد درانی
ان لائین آف فائر ۔۔۔۔ جنرل پرویز مشرف
تین مصنف، تین کتابیں
موضوع ۔ ڈالروں کے عوض پاکستانی کیسے فروخت کیے۔

لیکن غدار ۔۔۔۔
 
محمدظہیر

محفلین
ریٹائرڈ ہرڈ ہیں، مکمل طور پر کھیل سے باہر نہیں ہوئے۔ کراچی میں اب بھی ان کا اچھا خاصا اثر ہے۔
ویسے ذاتی طور پر مجھے کراچی دلچسپ جگہ لگتی ہے، ممبئی والوں سے ملتے جلتے لوگ لگتے ہیں اور وہاں کے لوگوں کی اردو میں پنجابی کی آمیزش بھی نہیں ہوتی :)
 
فرقان احمد

محفلین
خاموشی کہاں تک۔۔۔۔۔ جنرل شاہد عزیز
سپائی کرانیکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنرل اسد درانی
ان لائین آف فائر ۔۔۔۔ جنرل پرویز مشرف
تین مصنف، تین کتابیں
موضوع ۔ ڈالروں کے عوض پاکستانی کیسے فروخت کیے۔

لیکن غدار ۔۔۔۔
ظاہری بات ہے، غدار سویلین ہیں۔ :)
 
فاخر رضا

محفلین
جہاں تک میری ناقص معلومات ہیں، بھائی کا کسی مخصوص مکتبہ فکر سے تعلق نہیں ہے۔ ہمارے کانوں میں جو ان کی تقاریر اور ان کے متوالوں کے ذریعے سے ان کے افکار ذبردستی سننے میں آتے رہے ہیں تو محسوس تو یہی ہوا ہے کہ ان کا جھکاوَ بریلوی اور شیعہ مکتبہ فکر کی جانب ہے۔ دوسری بات جماعت اسلامی اور بھائی کے درمیاں کافی فاصلے پائے جاتے ہیں اور ان کی دشمنی سالوں اس شہرِ ناتواں نے بھگتی ہے۔ متحدہ ہمیشہ سے سیکولر جماعت رہی ہے۔
بھائی کا ارشاد ہے الطاف حسین کا الطاف سنی ہے اور حسین شیعہ ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top