ہم اور آپ اس سوشلستانی گروہ میں شامل ہوچکے ہیں جو اس قسم کے نتائج اخذ کرنے لگے ہیںامریکی صدر ٹرمپ اپنے خلاف انکشافات کرنے والوں کو پیسے دے کر خرید لیتا ہے۔ کیا یہ ممکن ہوگا کہ عمران خان کتاب کواجراء سے قبل روک سکے؟
عمران خان کے وزیرِ اعظم بنتے ہی پاکستان امریکہ کی ہمسری کرنے لگے گا۔
دونوں ملکوں کا سربراہ یو ٹرن ماسٹر ہوگا۔
امریکی صدر ٹرمپ اپنے خلاف انکشافات کرنے والوں کو پیسے دے کر خرید لیتا ہے۔ کیا یہ ممکن ہوگا کہ عمران خان کتاب کواجراء سے قبل روک سکے؟
ہم بھی یہی سوچا کئے تھے کل سے ہی۔تقریباً 24 گھنٹے قبل اندراج-
آتے ہی کوائف نامے پر پیغام بھیجنا کا طریقہ پوچھنا-
ٹھیک 24 گھنٹے بلکل درست جگہ پر مناسب مراسلہ داغنا-
یہ پہلا- جیم کہ چوتھا عین
وغیرہ وغیرہ
ٹرمپ کا پاپولر ووٹ ، ہیلری سے کم نہیں تھا؟امریکی الیکشن سے قبل ٹرمپ کی منظم انداز میں کردار کشی کی گئی مگر عوامی مقبولیت میں کمی واقع نہیں اور ٹرمپ الیکشن جیت گیا۔ ہو سکتا ہے پی ٹی آئی والے اس کتاب سے سیاسی فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہوں؟
نواں چن چڑھن آلا جے فیر۔مار اوئے ڈپٹی !!
جی آ۔ ایس چن تھلے یار، یاراں نوں وٹے مارن دےنواں چن چڑھن آلا جے فیر۔
کراچی میں یہ متوقع تھا۔ کل کسی دفتر میں توڑ پھوڑ اور عارف علوی کے خلاف نعری بازے بھی ہوئی شاید۔جی آ۔ ایس چن تھلے یار، یاراں نوں وٹے مارن دے
جی۔ علوی اور نقوی دونوں کے خلافکراچی میں یہ متوقع تھا۔ کل کسی دفتر میں توڑ پھوڑ اور عارف علوی کے خلاف نعری بازے بھی ہوئی شاید۔
زکوٰۃ کا موسم ہے جی۔یہ ہوتا ہے ویژن، یہ ہوتا ہے لیڈر !!
اطلاعات تھیں کہ پیرنی صاحبہ کے پاس کوئی گھمانے والا لوٹا ہے، اسے پھیر کر پہلے سینٹ میں ڈبل گیم کھیلنے والے 20 ایم پی ایز کے نام نکالے گئے تھے۔ اب سنا ہے قومی و صوبائی اسمبلی کے ٹکٹس پارلیمانی بورڈ سے فائنل ہو کر پیر خانے سے سٹیمپ لگوانے بھیجے جاتے ہیں۔خان صاحب کے اب تک کے فیصلے مطلق العنانیت پر دال تھے لیکن اب لگتا ہے پنکی پیرنی اور سوشلستانی انصافین کو ویٹو پاور مل گئی ہے۔
کوئی یہ بتا دے کہ اس موسم میں ایسا کوٹ پہن کر کیسے سکون سے رہا جا سکتا ہے؟یہ ہوتا ہے ویژن، یہ ہوتا ہے لیڈر !!
کینیڈا یا لندن کے ایئرپورٹ ٹرمینل کی تصویر ہو گی۔کوئی یہ بتا دے کہ اس موسم میں ایسا کوٹ پہن کر کیسے سکون سے رہا جا سکتا ہے؟
قادری صاحب یہاں بھی یہی پہنتے ہیں۔کینیڈا یا لندن کے ایئرپورٹ ٹرمینل کی تصویر ہو گی۔
پھر تو یہ ان کا ہی اعجاز ہے۔قادری صاحب یہاں بھی یہی پہنتے ہیں۔