عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ن لیگ کے آج کے جلسے کو دیکهتے ہوئے پشاور کو بهی نئے پاکستان سے نکالنے کا فیصلہ.
فواد چوہدری
فواد چوہدری
ڈرون سے نظارہ کر لیتے تو ایسا ہرگز نہ کہتےن لیگ کے آج کے جلسے کو دیکهتے ہوئے پشاور کو بهی نئے پاکستان سے نکالنے کا فیصلہ.
فواد چوہدری
جمائما سے لیکر پنکی پیرنی تک ۔ ۔ ۔ 4 سال ! یہ کونسا کیلنڈر ہے ؟نواز شریف 4 سالہ کارکردگی ۔۔۔۔موٹر وے ، سی پیک، لوڈ شیڈنگ، میٹرو۔۔۔۔۔
عمران خان 4 سالہ کارکردگی.... جمائما، ریحام خان، گلالیٔ، پنکی پیرنی...
کیا عدل اس چیز کا نام ہے کہ ایک بندہ ن لیک اور ایک بندہ پی ٹی آئی کا نا اہل قرار دے کر حساب برابر کر دیا جائے؟جہانگیر ترین بھی نا اہل ہے۔ اسکا یہ مطلب نہیں کہ تحریک انصاف عدلیہ کیخلاف تحریک چلائے
اس طرح حسا ب تب برابر ہوتا ہے جب ایک ایک بندہ پی پی پی، اے این پی، ایم کیو ایم وغیرہم سے بھی نا اہل ہو لیکن اس پر شاید مولانا فضل الرحمٰن اتفاق نہ کریں۔کیا عدل اس چیز کا نام ہے کہ ایک بندہ ن لیک اور ایک بندہ پی ٹی آئی کا نا اہل قرار دے کر حساب برابر کر دیا جائے؟
یہ ساتھ جو گھاس پھونس ہے یہ بلین ٹریز ہیں؟۳۵۰ ڈیموں میں سے ایک تیار ہو گیا ہے
۳۵۰ ڈیموں میں سے ایک تیار ہو گیا ہے
پٹواری کیلنڈرجمائما سے لیکر پنکی پیرنی تک ۔ ۔ ۔ 4 سال ! یہ کونسا کیلنڈر ہے ؟
کچھ سمجھ نہیں آئی ، اس میں سیاست اور ہنسنے والی کیا بات تھی ۔ ۔ ۔
مرحوم کی یاد میںکچھ سمجھ نہیں آئی ، اس میں سیاست اور ہنسنے والی کیا بات تھی ۔ ۔ ۔
بابا رحمتا ایک سیاسی کردار ہے.کچھ سمجھ نہیں آئی ، اس میں سیاست اور ہنسنے والی کیا بات تھی ۔ ۔ ۔
تو یہ مانسہرہ کے علاقے کی گاڑی ہےبابا رحمتا ایک سیاسی کردار ہے.
جو نون لیگ کی شامت لیتا ہے وہ برا ہو جاتا ہے۔ پہلے فوج بری تھی اب عدلیہ بری ہےسب جانتے ہیں کہ آج کل بابا رحمتے کا استعارہ کیوں استعمال کیا جا رہاہے۔ میرے ذاتی خیال میں اس بات کا مذاق نہیں بنانا چاہیئے
اچھا تو یہ وہی بابا رحمتے ہے جس کا تذکرہ چیف جسٹس صاحب نے کیا تھا؟ بعد میں جب ایک وکیل نے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تو جج صاحب نے فرمایا وہ دراصل ایک ماں ہے ۔ پہلے میرے خیال میں جج صاحب کو خود فیصلہ کر لینا چاہئے کہ وہ ماں ہے یا باپ!سب جانتے ہیں کہ آج کل بابا رحمتے کا استعارہ کیوں استعمال کیا جا رہاہے۔ میرے ذاتی خیال میں اس بات کا مذاق نہیں بنانا چاہیئے