یاز
محفلین
ایں محال است، وغیرہاے کیہ؟
ایں محال است، وغیرہاے کیہ؟
ایفیڈیوٹ کا مسئلہ ہے، شاہد خاقان عباسی اور مہتاب عباسی کے بھی اسی بنیاد پر مستردایں محال است، وغیرہ
اے کیہ؟
ان کی بازو اپنے انتخابی نشان سے سیلفی لے لے کر لمبی ہوئی دکھائی گئی ہے؟
اس اشتہار میں مزاحیہ بات کیا ہے؟
یہی تو سمجھ نہیں آتی.اس اشتہار میں مزاحیہ بات کیا ہے؟
اس اشتہار میں مزاحیہ بات کیا ہے؟
شاید مزاحیہ یہ بات ہے کہ عامر لیاقت امیدوار پی ٹی آئی کے ہیں اور ان کو جو القابات سے نوازا گیا ہے وہ تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کے بانی والے ہیں ۔یہی تو سمجھ نہیں آتی.
ارے ہم نے تو ازراہِ تفنن کہا تھا ورنہ عامر لیاقت صاحب کو کون نہیں جانتا.شاید مزاحیہ یہ بات ہے کہ عامر لیاقت امیدوار پی ٹی آئی کے ہیں اور ان کو جو القابات سے نوازا گیا ہے وہ تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کے بانی کے ہیں ۔
خلائی مخلوق کے ممکنہ وزیراعظم ہیں، بہت محتاط ہو کر کھیل رہے ہیں۔چوہدری نثار جب اہم بات بتانا چاہتے ہیں، کوئی نہ کوئی وجہ رکاوٹ بن جاتی ہے۔ چوہدری نثار نہ ہوئے، وہ بد نصیب کنوارا ہو گیا کہ جب اس کی شادی کی بات آتی ہے، خاندان کا کوئی بزرگ بیمار ہو جاتا ہے۔