محمد تابش صدیقی
منتظم
ایک تو قوم کو لیڈران کی دیانتداری بھی راس نہیں آتی۔ اب جتنے میں انھوں نے زمین پر قبضہ کیا تھا، اس سے تو زیادہ ہی قیمت بتا رہے ہیں۔
یہ قصہ کل بھٹو سائیں اور مرتضی بھٹو کے ناموں کے ساتھ ایک ٹویٹ میں ٹویٹری مدار کے گرد گردش کیے ہی جارہا تھا۔لیڈر نے دوران تقریر “اچانک” مڑ کے دیکھا تو ایک کرسی پر بیٹے کو بیٹھا دیکھا۔
وہ چیخے؛
قوم کے بچے زمین پر بیٹھیں، تم کرسی پر؟ ناممکن، اٹھو، وہاں بیٹھو!جلسہ لوٹ لیا۔
شام کو بیٹا گھر منہ پھیلائے بیٹھا تھا تو ماں نے پیار کیا، پوچھا کس نے کہا تھا کرسی پر بیٹھو؟
بیٹا: ابا نے۔
تبدیلی دانستہ تھی۔یہ قصہ کل بھٹو سائیں اور مرتضی بھٹو کے ناموں کے ساتھ ایک ٹویٹ میں ٹویٹری مدار کے گرد گردش کیے ہی جارہا تھا۔
آپ کا پوسٹڈ ورژن بھی سمجھ آنے والوں کے لیے کافی ہے۔
جمہوریت کا لالی پاپہور چوُپو۔
کیا بنی گالہ کو پرائم منسٹر ہاؤس کا سٹیٹس دے دیا گیا ہے؟ہور چوُپو۔
ان ڈیکلئیرڈ سب جیل ہے فی الحال تو۔کیا بنی گالہ کو پرائم منسٹر ہاؤس کا سٹیٹس دے دیا گیا ہے؟
عتیقہ اوڈھو کو بھول گئے؟قبلہ پرویز مشرف صاحب کے استعفیٰ دے چکنے کے بعد آل پاکستان مسلم لیگ دنیا کی واحد پارٹی بن گئی ہے جو صفر ممبر کے ساتھ قائم و دائم ہے۔
He uses helicopter of Jahangir Tareen
اڑن کھٹولا جو دستیاب ہے۔