یاز
محفلین
کچھ ناگفتنی بھی رہنے دیا کریں حضرت۔
کچھ ناگفتنی بھی رہنے دیا کریں حضرت۔
شیخ صاحب اور چیف صاحب کی باڈی لینگویج قابل غور ہے.
آپ کو یہ سمجھ تو آ گیا ہو گا کہ شیخ صاحب کی دوات میں قلم کس کا ہوتا ہے۔
خدا جھوٹ نہ بلوائے، اس تصویر میں ہمیں شیخ رشید صاحب چیف جسٹس لگ رہے ہیں۔
مشرقی پنجاب میں ہے؟
پنجابی اور پنجابی کھانا مکس کر کے یہ ریستوران پنجابی کھانا سرو کرتا ہے!!
جی ہاں۔ انڈین پنجاب میںمشرقی پنجاب میں ہے؟
مغربی میں ایسا ممکن ہے کیا؟مشرقی پنجاب میں ہے؟
یہاں تو سب کچھ محکمہ زراعت کی اجازت سے مشروط ہے۔مغربی میں ایسا ممکن ہے کیا؟
اور جب پسینہ زیادہ آتا ہے تو کارکنان گرمی میں خراب ہو جاتے ہیں۔پارہ جب چڑھتا ہے تو پسینہ خوب بہتا ہے- کپتان خان
ہو سکتا ہے یہ کہہ رہے ہوں کہ "جج صاحب وہ لوگ ہیں جو مجھے شیدا ٹلی شیدا ٹلی کہہ کر چھیڑتے ہیں ذرا انہیں تو نا اہل کر دیں۔"
بابا جی، او دوکان اے کالے خان نہاری آلے دی۔
بووں ودھیا، سواد آ جاندا اے۔
معلوم ہوتا ہے، یہ ہماری حسِ مزاح کا قصور ہے۔ ہم خاطر خواہ حد تک محظوظ کیوں نہ ہو پائے۔ عقدہ وا کیجیے، محترم یازلیاری نے ثابت کر دیا کہ لیاری پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے۔۔۔ آصف زرداری۔